Wednesday, July 25, 2018

’’آدھی رات ہو گئی، میرے کسی حلقے کا سرکاری نتیجہ نہیں ملا‘‘

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ آدھی رات ہو گئی، میرے کسی حلقے کا سرکاری نتیجہ نہیں ملا۔
آج منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ یہ صورت حال ناقابل معافی اور افسوسناک ہے۔
بلاول بھٹوزرداری نے یہ بھی کہا کہ ہمارے امیدوار ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنز سے پولنگ ایجنٹس کو نکالنے کی شکایت کر رہے ہیں۔
https://jang.com.pk/news/525730#_

No comments: