Friday, January 28, 2022

Music Video - Stone Temple Pilots - Interstate Love

Video Report - #DailyShow Fox Blasts Biden’s Decision to Nominate Black Justice & Tennessee Bans “Maus” | The Daily Show

Video Report - Are classrooms in the U.S. being turned into battlefields?

Video Report - #DailyShow Fox Blasts Biden’s Decision to Nominate Black Justice & Tennessee Bans “Maus” | The Daily Show

Video Report - President Biden Surveys The Scene Of The Pittsburgh Bridge Collapse

Video Report - President Joe Biden discusses $1 trillion infrastructure law in Pittsburgh

Video Report - Ukraine, NATO and American Hysteria: Lavrov Answers #Russian Media

Video Report - #Putin #Macron #Ukraine Ukraine standoff: Putin tells Macron that West 'ignored' Russia's security concerns

Video Report - Pentagon leaders speak as U.S. troops remain on high alert amid Russia-Ukraine tensions

Video Report - #CNN - Lemon to teen taunted with racist remarks: Make your haters your motivators

Video Report - Exclusive Talk With Yousaf Raza Gillani | View Point

Video Report - Senator Sherry Rehman expresses her views in Senate | 28 Jan 2022

Video Report - Chairman PPP addresses Inauguration ceremony of Nuclear Medicine, Cancer Care, & Bone Marrow at GIMS

#Pakistan #PPP - Bilawal to attend Sargodha rally on Jan 30

 RAMEEZ KHAN

PPP Chairman to hold meetings at his residence to chalk out a plan of action for the Islamabad bound long.


PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari on Friday arrived in Lahore on a three-day visit during which he would travel to Sargodha to attend a rally at Sial Sharif.

Apart from this, he would hold meetings at his residence to chalk out a plan of action for the Islamabad bound long march that is scheduled to commence from Karachi on February 27.

Talking to The Express Tribune, a PPP office-bearer said Bilawal will attend a rally on January 30, organised by the Sialvis, a spiritual family from Sargodha.

 Recently on January 11, Sahibzada Pir Naeemuddin Sialvi, former PTI ticket holder and a runner up from NA-92 Sargodha during his meeting with party chairman had announced joining the PPP.

Naeemuddin Sialvi is son of late Pir Naseeruddin Sialvi, a Sargodha based religious cleric. The PPP office-bearer further said that this rally would allow Sialvis to exhibit their street power whereas for PPP it would help the party to not only exhibit its growing political muscle in the province but also charge its political workers for the February showdown. He added that the party has also notified an eight member team to coordinate the arrangements for the rally.

Other important activities that the PPP chairman will indulge in whilst in Lahore include deliberating upon the road map, stopover points and party campsites for the long march with the provincial leadership.

The PPP office bearer went on to say that several proposals were under consideration for the long march.

 “There was one proposal of commencing the long march on Feb 27 and reach Islamabad by March 10-12,” he said. “There were other proposals, favoring further prolonging the march and that of condensing it to a mere few days.”

The PPP worker concluded that other than the march, there will be a discussion on party reorganization and arrangements for Feb 5, the Kashmir Solidarity Day.PPP chairman Bilawal on Friday notified new office bearers of PPP Gujranwala Division. Asif Bashir Bhagat was made President of Gujranwala division, Malik Tahir Akhtar Awan General Secretary and Abdul Razaq Saleemi, the Information Secretary of the division.

https://tribune.com.pk/story/2340900/bilawal-to-attend-sargodha-rally-on-jan-30

گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز جیسا اور کوئی ہسپتال نہیں جہاں جگر، گردے، بون میرو اور کینسر کا مفت علاج کیا جاتا ہو۔ چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری


پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں بون میرو ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کیا اور سندھ کے شعبہ صحتِ عامہ کی ترقی پر اپنی مسرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ وہ اپنے وژن کے تحت صحت عامہ کی مفت سہولیات کو پاکستان بھر میں فراہم کریں گے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی پی پی چیئرمین نے اعلان کیا کہ گمبٹ میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کا علاج 100 فیصد مفت فراہم کیا جاتا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز جیسا اور کوئی ہسپتال نہیں جہاں جگر، گردے، بون میرو اور کینسر کا مفت علاج کیا جاتا ہو۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کی ایک بڑی تعداد تھیلیسیمیا اور اس جیسی متعدد بیماریوں میں مبتلا ہیں اور بون میرو ٹرانسپلانٹ علاج کی سہولت کا مریضوں کی زندگیوں کے لیئے اچھا ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گمبٹ میں کینسر کا علاج سو فیصد مفت اور عالمی معیار کے مطابق کیا جاتا ہے۔

 پی پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ ٹریفک حادثات میں اضافے کی پیشِ نظر ریپڈ ریسپانس ایمرجنسی کی سہولت بھی شروع کی گئی ہے۔ اس کا مقصد دوسرے شہروں میں بھی اس طرح کے مراکز بھی کھولنا ہے تاکہ آتشزدگی اور حادثات سے شدید زخمی ہونے والوں کا بہترین علاج ممکن بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ گمبٹ آج سے پاکستان میں شعبہ میڈیکل دارالخلافہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں ملک کی تمام صوبائی حکومتوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز جیسا ایک ہسپتال بنائیں، جہاں جگر، گردے، بون میرو اور کینسر کا مفت علاج کیا جائے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بتایا کہ سندھ نے لیور ٹرانسپلانٹیشن کے 550 مفت کیسز کرکے قومی یکارڈ توڑا ہے۔ ان کیسز میں سے 52 فیصد مریضوں کا تعلق سندھ، 29 فیصد کا تعلق پنجاب، 15 فیصد کا بلوچستان اور 3 فیصد کا تعلق خیبر پختونخواہ سے تھا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں جگر اور گردے کا ایک ادارہ ہے، جو ٹرانسپلانٹ کرتا ہے لیکن گمبٹ سے علاج کرنے والے پنجاب کے لوگوں کی تعداد مذکورہ ہسپتال میں علاج کرانے والے مریضوں سے زیادہ ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ شہید محترمہ بنظیر بھٹو کا وژن تھا کہ ملک میں صحت عامہ کے نظام کو بہتر بنایا اور بزرگوں کی زندگیوں کو بچایا جائے۔ یہی ویژن ہمارا پورے پاکستان کے لیئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ صحت عامہ کی سہولت مکمل طور پر مفت ہو تاکہ کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ پئسوں کی کمی کی وجہ سے وہ علاج نہیں کروا سکتے۔ اپنے مقصد کے حصول کی خاطر، ہم نے شعبہ صحت پر، خاص طور پر اس طرح کی اسپتالوں پر، بہت سرمایہ کاری کی ہے۔ 

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں غریب شہریوں کے لیے وسیلہ صحت کارڈ متعارف کرایا گیا تھا۔ میاں صاحب آئے تو انہوں نے نام بدل کر اس کا نام پی ایم ہیلتھ کارڈ رکھ دیا، جبکہ اب پی ٹی آئی اسے صحت انصاف کارڈ کہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نقل کرنے کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس طرح سے وہ ہمارے کارڈ کو چلا رہے ہیں، وہ درست طریقہ نہیں ہے۔ ہم نے اسے غریبوں کے لیئے بنایا تھا، جبکہ ان کا کارڈ پرائیوٹ اسپتالوں کو 5-6 لاکھ کی سبسڈی دیتا ہے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے بنائے گئے صرف تین اداروں گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، ایس آئی یو ٹی اور این آئی سی سی وی ڈی کا بجٹ پورے صوبہ خیبرپختونخوا ہیلتھ کارڈ کے بجٹ سے زیادہ ہے۔

 انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت صحت عامہ کے شعبے کو بہتر طریقے سے چلا سکتی ہے، اگر اس رقم میں سے کچھ غریبوں کو دی جائے اور باقی سرکاری اسپتالوں کی بجٹ میں استعمال کی جائے۔ ان کا موجودہ ہیلتھ کارڈ درحقیقت صحت کی بجٹ پر ڈاکہ ہے، کیونکہ یہ رقم پرائیوٹ انشورنس کمپنیوں کو ملے گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر آپ اپنے مالی وسائل کو درست انداز میں استعمال کریں گے، تو آپ گمبٹ جیسے عالمی معیار کے اسپتال قائم کر سکتے ہیں۔ ہمارا وژن لوگوں کے گھروں تک مفت علاج پہنچانا ہے۔ اگر ہم سندھ کو کینسر، جگر اور گردے کی پیوند کاری کا مفت علاج فراہم کر سکتے ہیں تو ہم یہ اقدام باقی پاکستان میں بھی کر سکتے ہیں۔

https://www.ppp.org.pk/pr/26188/