Saturday, July 4, 2020

پاکستان پیپلز پارٹی 5 جولائی یوم سیاہ کے طور پر منائے گی


پاکستان پیپلز پارٹی 5 جولائی ﯾﻮﻡ ﺳﯿﺎﮦ کے طور پر منائے گئ پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آیین شکنی کے خلاف 5 جولای یوم سیاہ کے طور پر مناتی ہےمرکزی صوبائی اور پارٹی کے زیلی دفاتر پر سیاہ پرچم لہرائے جائینگےپاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن عہدیدار اپنے گھروں پر سیاہ پرچم لگائیں گےنیر بخاری نے کہا کہ 5جولائی 1977 کو آمر نے پہلی منتخب عوامی جمہوری حکومت پر شب خون ماراپانچ جولائی کو عوامی مینڈیٹ کی توہین کرنے کی مزمت ملک کے کونے کونے میں کی جائے گی


نیر بخاری نے کہا کہ قائد عوامزولفقار علی بھٹو شہید نےﺳﺮﺯﻣﯿﻦ ﺑﮯ ﺍٓﺋﯿﻦ ﮐﻮ 1973 ﺀ ﮐﺎ ﻣﺘﻔﻘﮧ ﺍٓﺋﯿﻦ ﺩﯾﺎقائد عوام زوالفقار علی بھٹو شہید کے جمہوری سفر کو روک کر ملک کو کئی صدیاں پیچھے دکھیل دیا گیا نیر بخاری نے مزید کہا کہ5جولائی کو جمہوریت پسند آٸین کی حکمرانی اور بااختیار پارلیمنٹ کے اصول پر ثابت قدم رہنے کا عہد کرینگےانہوں نے کہا کہ چیرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں پی۔پی۔پی آمر کی باقیات کے خاتمے اور حقیقی جمہوریت کے قیام تک جدوجہد جاری رکھے گی نیر بخاری نے کہا کہ ملک انتہا پسندی دہشت گردی فرقہ وارایت کے بیج بو کر بین لاقوامی  سازشون کا گڑھ بنا دیا گیا آمریت نےملک کو  منشیات و اسلحہ کا انبار بنایا نیر بخاری نے کہا کہ بین الاقوامی ایجنڈےکی تکمیل کی خاطر اندرونی آلہ کاروں نے حقیقی سیاسی قیادت کا کردار بظائر ختم کیا لیکن یہ مسلمہ ﺣﻘﯿﻘﺖ بن چکی ﮐﮧ انہوں نے کہا کہ آئینی حقوق کی فراہمی اور مظلوم و محروم طبقات کو زبان دینا ملک و ملت دشمنون کو ھضم نہ ہوا نیر بخاریﺑﮭﭩﻮ شہید ﺍﯾﮏ ﺳﻮﭺ اور ﻧﻈﺮﯾﮧ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ نیر بخاری نے کہا کہ قائد عوام زولفقار علی بھﻮ ﺷﮩﯿﺪ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ میں زندہ ﮨﮯ


https://www.ppp.org.pk/2020/07/04/5july-black-day-ky-tor-par-manayan-gy/

No comments: