Monday, April 29, 2019

پاکستانی میڈیا نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر دہشت گردی کو فروغ دیا ہے، اس میڈیا نے حکیم اللہ محسود سمیت طالبان کمانڈروں کے انٹرویو نشر کئے، یہ امن کی بات نشر نہیں کرتا، جنگ کو فروغ دیتا ہے: منظور پشتین

No comments: