http://criticalppp.com
سیحی برداری کی املاک نزر آتش – شیعہ مسلمانوں کی طرف سے مذمت
پاکستان کے شہر لاہور میں نو مارچ ہفتہ کے دن سپاہ صحابہ اور مسلم لیگ نواز کے گماشتوں اور تکفیری دیوبندی ملاؤں کے برین واشڈ ہجوم نے مسیحی برادری کے سینکڑوں گھروں اور گرجا گھر کو جلا دیا -
ہم پاکستانی شیعہ مسلمان اس وقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور اس ویڈیو کے زریعے اس ظلم کے خلاف آواز بلندکرتے ہیں۔
On 9 March 2013, Deobandi militants of Sipah-e-Sahaba (ASWJ), accompanies by other brainwashed Sunni Muslims, burned down more than 100 houses belonging to Christian community in Lahore.
On behalf of Pakistani Shia Muslims, we condemn this brutal inhuman act. This video is a voice against ASWJ-LeJ-PMLN brutality against Pakistan’s Christian community.
watch video on http://criticalppp.com/archives/249431?utm_source=twitterfeed&utm_medium=facebook
تکفیری دیوبندی مجاہدین کا ایک اور کارنامہ ۔ مسیحی برادری پر حملہ۔
لاہور میں مسیح برادری کے 100 سے زائد گھر شدت پسند دہشتگردوں نے ندر آتش کردیے۔
یہ کھلا ظلم ہے، اس ظلم پر خاموش رہنا امام حسین(ع) کے نظریات کی خلاف ورزی ہے۔ اس طرح کسی خاص آبادی کو ٹارگٹ کرنا کون سا مذہب اجازت دیتا ہے
کل یہ ہمارے لئے نکلے احتجاج کرنے، آج خود بے گھر کر دیئے گئے۔
اسلام دينِ عقل و منطق ہے اس کے نظامِ معاشرت کی بنياد حريت ، اخوت ، مساوات پر مبنی ہے۔ انسانیت کو چراغِ راہِ حیات بنانے والی دین کو تکفیری دہشتگرد اب اِسی دین کے نام پر انسانیت کا خاتمہ کرنے کے درپے ہے۔
بادامی باغ لاہور میں 100 سے زائد مسیحی برادری کے گھروں کو نذرِ آتش کرنے والے اور کوئی نہیں یہی خود پسند مجاہدین کفر ہیں جنہوں نے پاکستان کو برباد کرنے کی قسم کھا رکھی ہے۔ شیعہ سنی فسادات پھیلانے میں ناکام رہنے کے بعد اب اقلیت مسیحی برادری کو نشانہ بنا کر بہیمیت اور درندگی کا منہ بولتا ثبوت دے چکے ہیں۔ تحریک ظالمین ، سپاہ کفر ریال خور ایجنٹ نے اسلام سے قبل ظلمت، جہالت اور بربریت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
اگست 2009، گوجرہ کے مقام میں ، گھروں کو نذرِ آتش کرنے کے ساتھ ساتھ 7 مسیحی برادی کو زندہ جلایا بھی گیا جس کی ذمہ داری سپاہ صحابہ نے قبول کی تھی۔ آج بھی اس دردنگی کا مرتکب ان خریدے ہوئے بھیڑیوں کے علاوہ کسی اور کا عمل نہیں۔ اب پاکستان کو اگر بچانا ہے تو تمام انسانیت اور بشریعت کو یک دست ہو کے قیام کرنا ہوگا۔
ہم اپنے مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں ۔ ان وحشی سپاہ کفر کے خلاف، اسٹیبلشمنٹ کی ناکامی اور مجرمانہ کردار کے خلاف مظلوموں کے قیام کا وقت ہے۔
شانِ سپاہ صحابہ میں اقبال کے یہ شعر بالکل درست ہے کہ
کسے خبر تھی کہ لے کر چراغِ مصطفوی
جہاں میں آگ لگاتی پھرے گی بولہبی
اس ظلم پر خاموش رہنے والے قسم خدا کی تاریخ کیبھیانک تاریخ کا حصہ بن رہے ہیں۔
اگر کل امام مہدی(ع) کا ظہور ہوگیا اور انھوں نے ہم سے پوچھ لیا کہ تمھارے سامنے اقلیتی برادری کو نشانہ بنایا گیا تم نے کیا کیا؟ تو ہم کیا جواب دیں گے؟
اس معاشرے کی حالت اس لیے ایسی ہوگئی کیونکہ اس معاشرے نے یزید لعنتی کو آئیڈیل بنالیا اور امام حسین(ع) جو انسانیت کا درس دیا کرتے تھے اُن کو پس پشت ڈال دیا گیا۔
ملاحظہ کیجئے یزید بن معاویہ کے حق میں دیوبندیوں کے سب سے مستند مدرسے دار العلوم دیوبند کا فتویٰ
http://criticalppp.com/archives/231807
اہل تشیع کی آبادیوں پر حملے کرنے والے کون؟ انتہا پسند تکفیری دہشتگرد. اہلسنت کی مساجد پر حملے کرنے والے کون؟ انتہا پسند تکفیری دہشتگرد. مسیحی برادری کے گھر جلانے والے کون؟ انتہا پسند تکفیری دہشتگرد. ظالم ایک ہے، مظلوم بکھرے ہوئے ہیں. اگر ظالم کو شکست دینی ہے تو تمام مظلوموں کو ایک ہونا پڑے گا
سوال یہ ہونا چاہیے کہ سب مظلوموں کو ایک کرنے کے لئے نکتہ اشتراک کیا ہے؟ کیا یہ نقطہ تشیع ہے؟ نہیں، تسنن ہے؟ نہیں، مسیحیت ہے؟ نہیں. وہ نقطہ اشتراک ہے انسانیت. سب مظلوم کچھ اور ہوں نہ ہوں انسان تو ضرور ہے جبکہ ظالم تو انسان بھی نہیں
تو شیعہ شیعہ رہے، سنی سنی رہے، مسیحی مسیحی رہے لیکن آج سے انسانیت کے ناطے سب ایک ہوجائیں، پھر ظالم اپنی موت آپ مر جائے گا
Sources:
No comments:
Post a Comment