Wednesday, December 16, 2020

بلاول کی زیر صدارت اجلاس، بے نظیر بھٹو کی برسی سے متعلق فیصلے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو بھٹو کی زیر صدارت اجلاس میں بے نظیر بھٹو کی برسی کے انتظامات سے متعلق فیصلوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت کے حوالے سے اجلاس ہوا، بلاول ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں قائم علی شاہ، شیری رحمان، نثار کھوڑو، وقار مہدی اور سعید غنی، منظور وسان، ناصر شاہ، عاجز دھامرا، مکیش چاولہ اور دیگر نے شرکت کی

اجلاس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤں کی میزبانی و دیگر انتظامی معاملات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں جلسے کے انتظامات سے متعلق فیصلوں کو حتمی شکل دی گئی۔

https://jang.com.pk/news/859242 

No comments: