
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے جنوبی پنجاب کےرہنماؤں سے وڈیو لنک پر بات چیت کی۔
جنوبی پنجاب کے صدر احمد محمود اور جنرل سیکریٹری نتاشہ دولتانہ نے پارٹی چیئرمین کو جنوبی پنجاب کی سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عوام کو عمران خان کے علاوہ ہر آپشن قبول ہے۔
پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ عمران خان عوام کے لیے ناقابل برداشت ہوچکے ہیں۔
No comments:
Post a Comment