Thursday, April 9, 2020

کرونا وائرس بڑی ہوشیاری سے انسانی جسم کو دھوکہ دیتا ہے: ریسرچ

ساؤتھ ہیمپٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے مطابق کرونا وائرس ایک ایسا 'بھیڑیا ہے جو بھیڑ کی کھال' پہن کر انسانی جسم میں داخل ہوتا ہے۔


ایک تازہ تحقیق کے مطابق کرونا (کورونا) وائرس بڑی ہوشیاری سے انسانی جسم میں داخل ہوتا ہے۔ یہ خود کو نشاستے سے بنے ایک لبادے میں چھپا کر'بھیڑ کی کھال میں بھیڑیا' بن جاتا ہے۔

No comments: