Thursday, April 18, 2019

اسد عمر کو ہٹانے کے مثبت نتائج ہوں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسد عمر کو ہٹانے کے مثبت نتائج ہوں گے،امید ہے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے باقی وزیروں کو بھی ہٹایا جائے گا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت کو 8 ماہ بعد احساس ہوا کہ ان کی معاشی پالیسیاں غلط ہیں۔
چیئرمین پی پی نے امید ظاہر کی ہے کہ اسد عمر کو ہٹانے سے معاشی صورتحال بہتر ہوگی۔
https://jang.com.pk/news/630373-bilawal-bhutto-reacts-on-finance-minister-asad-umars-departure

No comments: