چیئرمین پاکستان پیپلز بلاول بھٹو نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کا جواب دے دیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم میں ہمت ہوتی تو وہ میری تقریر کا جواب قومی اسمبلی میں ہی دیتے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم اسی لہجے و حوصلے سے مودی اورکالعدم تنظیموں سے متعلق بات کریں جیسے وہ اکثر اپوزیشن پرتنقید کرتے ہیں۔
چیئرمین پی پی نے مزید کہا ہے کہ وزیراعظم قومی اسمبلی میں میری تقریر کا جواب دینا چاہتے ہیں تو اُنہیں پارلیمنٹ میں میرے سامنے ایسا کرنا چاہئے، بزدل ہمیشہ پیٹھ پیچھے بات کرتے ہیں۔
https://jang.com.pk/news/616442-bilawal-bhutto-hits-back-at-pm-imran-khan
No comments:
Post a Comment