Sunday, July 1, 2018

پتھراؤ احتجاج نہیں شرپسندی ہے، بلاول بھٹو زرداری


چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پتھراؤ احتجاج نہیں ہوتا، جب کوئی پتھر مارتا ہے تو وہ احتجاجی نہیں شر پسند بن جاتا ہے، کل کیا بندوق چلانا احتجاج ہوگا۔
بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ لیاری کے لوگوں پر فخر ہے جنھوں نے تشدد کی سیاست کا جواب نہیں دیا، سیاسی مخالفین کی ریلیوں میں تخریب کاروں کو بھیجنا قابل مذمت ہے۔
https://jang.com.pk/news/514261

No comments: