Tuesday, June 26, 2018

شہبازشریف کا دورہ کراچی ،بلاول کا شعری تبصرہ


پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے شہبازشریف کے دورہ کراچی اور انتخابی مہم پر شعری انداز میں تبصرہ کیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ’مزدور کا ہے ہاری کا ۔۔ سندھ نہیں درباری کا ، ووٹ مانگنے نکلے ہیں ۔۔ راستہ تک پتہ نہیں لیاری کا ‘۔
https://jang.com.pk/news/511911

No comments: