Saturday, September 9, 2017

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ہاکس بے پر انسانی جانوں کے زیاں پر رنج و افسوس کا اظہار



 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہاکس بے پر انسانی جانوں کے زیاں پر رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں پی پی پی چیئرمین نے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس طرح کے حادثات کو روکنے کے لیئے متعلقہ اداروں اور عوام کے درمیان ہم آھنگی اور تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

https://mediacellppp.wordpress.com/

No comments: