Sunday, August 6, 2017

عمران خان پر عائشہ گلا لئی کے الزامات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، آصفہ بھٹو

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ عمران خان پر عائشہ گلا لئی کے الزامات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ ایک بیان میں آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کہا کہ عمران خان پر عائشہ گلالئی کے الزامات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے کیونکہ طاقت ور مردوں کے سامنے کھڑا ہونا آسان نہیں۔

https://jang.com.pk/print/357329-todays-print

No comments: