Sunday, April 23, 2017

Former President Asif Ali Zardari condemns the attack on FC Personnel near Turbat

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے تربت کے قریب دہشتگردوں کی طرف سے فرنٹیئر کور کے جوانوں پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف سی کے جوانوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ شکست شدت پسندوں اور دہشتگردوں کا مقدر ہے۔ سابق صدر نے ایف سی کے شہداءکے ورثاءسے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے شہداءکے اعلیٰ درجات، زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
https://mediacellppp.wordpress.com/

No comments: