Wednesday, April 19, 2017

European Union delegattion called on PPP Chairman Bilawal Bhutto



یورپین یونین کے اراکین پارلیمنٹ کے ایک وفد نے جس کی قیادت یورپین یونین کے فارن افیئرکمیٹی کے چیئرمین ڈیوڈ میک السٹر نے کی، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس وفد میں یورپین یونین کی فارن افیئر کمیٹی کے اراکین بھی شامل تھے۔ چیئرمین بلاول بھٹو کے ساتھ سینیٹر شیری رحمن، سینیٹر فرحت اللہ بابر، نیر حسین بخاری، مصطفی کھوکھر، فوزیہ حبیب اور جمیل سومرو بھی موجود تھے۔


https://mediacellppp.wordpress.com

No comments: