پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے سابق صدر آصف علی زرداری سے پنجاب میں سکیورٹی و اپس لینے کی تصدیق کی ہے انہوں نے کہا کہ تعجب ہے حکومت پنجاب کے پاس سابق صدر کیلئے سکیورٹی نہیں حیرت ہے حکومت پنجاب کے پاس وزیراعلیٰ، وزیر داخلہ کے پروٹوکول کیلئے سکیورٹی ہے آصف علی زرداری کی سکیورٹی واپس لینے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
https://ppppunjab.wordpress.com
No comments:
Post a Comment