Sunday, November 1, 2015

لالہ موسیٰ، میونسپل کمیٹی کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا،24میں14نشستیں لیکرسر فہرست






لالہ موسیٰ( مانیٹرنگ ڈیسک)لالہ موسی میونسپل کمیٹی کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیاہے ۔اس میونسپل کمیٹی میں 24سیٹوں میں سے پیپلز پارٹی نے 14سیٹیں جیت لیں۔ پی ٹی آئی نے 5جبکہ ن لیگ نے تین نشستیں حاصل کیں جبکہ دو نشتیں آزاد امیدواروں کے حصے میں آئیں۔ اس طرح پیپلز پارٹی نے پنجاب میں اپنی کارکردگی بہتر بنائی ہے اور صوبے میں اپنی موجودگی کابھرپور احساس دلایا ہے


No comments: