Wednesday, November 12, 2014

اے این پی کو 2013ءکے انتخابات میں الیکشن مہم سے روکا گیا: اسفند یار ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنماءاسفند یار ولی نے کہا ہے 2013ءکے انتخابات میں الیکشن مہم سے روکا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسفند یار ولی نے کہا کہ ہمیں 2013ءکے الیکشن سے باہر رکھا گیا، عام انتخابات میں لوگ ووٹ مانگ رہے تھے اور ہم جنازے اٹھا رہے تھے، اے این پی اس معاملے پر پرامن احتجاج کرے گی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو نہیں بچا رہے لیکن کنپٹی پر پستول رکھ کر استعفیٰ قبول نہیں ہے۔

No comments: