http://ur.smnetwork.com.pk/?p=13639سابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ طالبان مذاکرات میں سنجیدہ ہیں توسیز فائر کااعلان کریں۔ دہشتگردوں کے ساتھ آئین کے مطابق مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ طالبان اور دہشت گرد پاکستان کوکمزورکررہے ہیں۔ پاکستان کا دہشتگردی بے انتہاء جانی ومالی قربانیاں دے چکاہے ۔ امن کے قیام کیلئے حکومت اورطالبان کوسنجیدہ اقدامات کرنے چاہئیں ۔انہوں نے کہاکہ طالبان حکومت سے مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو سیز فائر کا اعلان کریں اورحکومت طالبان کوکالعدم لسٹ سے نکال دے ۔طالبان حکومت سے مذاکرات کیلئے رہنماقائدین کی لسٹ دیں اورسنجیدگی کامظاہرہ کریں ۔ انہوں نے کہاکہ طالبان کوافغانستان سے کنٹرول کیاجارہاہے اوربیرونی قوتیں ان کوفنڈزدیتی ہیں ،پاکستان مخالف قوتیں مذاکرات ناکام بنانے کیلئے ہرطریقہ استعمال کریں گی ۔رحمان ملک نے کہاکہ حکومت پاکستان ملافضل اللہ کی حوالگی کیلئے افغانستان حکومت پردباؤاستعمال کرے تاکہ امن قائم ہوسکے ۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں طالبان اور غیرملکی تنظیمیں دہشتگردی میں ملوث ہیں اورمرکزی کردارلشکرجھنگوی کاہے ۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ وفاقی حکومت جنوبی پنجاب ،جھنگ،وزیرستان اورکراچی کے علاقوں میں دہشتگروں - See more at: http://ur.smnetwork.com.pk/?p=13639#sthash.6pGkBLxQ.dpuf
M WAQAR..... "A man's ethical behavior should be based effectually on sympathy, education, and social ties; no religious basis is necessary.Man would indeed be in a poor way if he had to be restrained by fear of punishment and hope of reward after death." --Albert Einstein !!! NEWS,ARTICLES,EDITORIALS,MUSIC... Ze chi pe mayeen yum da agha pukhtunistan de.....(Liberal,Progressive,Secular World.)''Secularism is not against religion; it is the message of humanity.'' تل ده وی پثتونستآن
Thursday, February 6, 2014
لشکرجھنگوی کا مرکز پنجاب ہے ان کے خلاف آپریشن کیا جائے: رحمان ملک
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment