Thursday, January 9, 2014

چوہدری اسلم بہادر افسر تھے،سابق صدرآصف زرداری

سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چوہدری اسلم بہادر افسر تھے،چوہدری اسلم اور ان کے ساتھیوں نے ایک مقصد کے لیے اپنی جان دی۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ چوہدری اسلم اور ان کے ساتھیوں کوقوم سلام پیش کرتی ہے۔آصف زرداری نے سندھ حکومت کوہدایت کی کہ واقعے میں شہید ہونے والے اہل کاروں کے اہل خانہ کا خیال رکھیں۔

No comments: