
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہمحسن داوڑ اور علی وزیر ایم این ایز ہیں دہشت گرد نہیں، اسپیکرقومی اسمبلی کو قواعد پر عملدرآمد کرنے کا کہہ رہا ہوں۔
واضح رہے کہ فواد چودھری نے شمالی وزیرستان میں پا ک فوج کی گاڑی پر دہشت گرد حملے پر بلاول بھٹو کی جانب سے مذمتی بیان پر ردعمل میں کہا تھا کہ بلاول کی جانب سے نامعلوم حملہ آور کی مذمت دوغلی سیاست ہے۔
فواد چودھری کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے چیک پوسٹ پرحملے پرمحسن داوڑ کی حمایت کی تھی، وہ آج شہدا کے خون پر سیاست نہ کریں ۔
No comments:
Post a Comment