Wednesday, June 17, 2020

Music Video - Alicia Keys & Jack White - Another Way To Die

Video - Alicia Keys - Using Her Voice to Fight Racism & Police Brutality | The Daily Social Distancing Show

Video Report - America's Pandemic Workers | Fault Lines

Video Report - #Bolton claims Trump asked China to help him win re-election

Video Report - #Biden - Joe Biden blasts Trump's Covid response

Video Report - #NayaDaur #Hoodbhoy Pervez Hoodbhoy Terminated From FC College

Video Report - - Has The Public Been Educated About COVID-19 | KhabarSayAagay | Raza Rumi | Murtaza Solangi

آصف زرداری اور اختر مینگل کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

سابق صدر آصف علی زرداری اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ 
اس موقع پر سابق صدر آصف زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں حکومت کی مجرمانہ غفلت پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں رہنمائوں نے ٹِڈی دَل کے حملوں کو روکنے میں حکومتی ناکامی اور بڑھتی ہوئی غربت پر بھی بات چیت کی۔ 
سابق صدر سے بی این پی کے سربراہ نے ان کی صحت بھی دریافت کی اور کہا کہ ملک کو صدر زرداری جیسے سیاست دان کی ان حالات میں زیادہ ضرورت ہے کہ جب حکمرانوں کی غفلت کے سبب صورت حال دن بدن خراب ہورہی ہے۔
 سابق صدر پاکستان نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مشکل وقت میں معیشت کو سہارا دیا ہے، پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملک، جمہوریت اور غریبوں کو مضبوط کیا۔ 
آصف زرداری نے کہا کہ سلیکٹڈ اور امپورٹڈ کٹھ پتلیوں نے ملک کو مسائل کی آماجگاہ بنادیا، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے اپنا قائدانہ کردار ادا کرتی رہے گی۔

وزیراعظم کا کورونا کے چھ ماہ بعد دورہ سندھ عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کاپہلا کیس آنے کے 6 ماہ بعد سیلیکٹڈ وزیراعظم نے سندھ کا دورہ کیا۔ سلیکٹڈ وزیراعظم کا دورہ سندھ صرف عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنےکے لئےتھا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے فاقہ کشی اور وباء سے بچاؤ کے لیےکچھ بھی کرنےکو مسترد کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں وباء کے دوران سندھ کے 229 ارب روپوں پر ڈاکا ڈالا گیا۔ وفاقی بجٹ ناقابل یقین دباؤ کا شکار ہمارے شعبہ صحت کےحق میں نہیں۔ سلیکٹڈ وزیراعظم نے ہمارے کسانوں کو ٹِڈی دل اور معاشی تباہی کے رحم و کرم پر چھوڑدیا ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غریبوں کی امداد کم کی گئی۔ سلیکٹڈ وزیراعظم نے اسٹیل ملز کے10ہزار ملازمین کو نکالنےکا فیصلہ کیا، لیکن ڈیم کی تعمیر کیلئے80 ارب روپے ڈھونڈ نکالے۔
چیئرمین پی پی کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے سندھ میں کورونا کیخلاف اگلی صفوں پر جدوجہد کرنے والوں سے ملاقات سے انکار کیا۔ اپنا سب داؤ پر لگا کر ہماری زندگیاں بچانے والے ڈاکٹرز اور سندھ میں ٹیم کو لیڈ کرنے والے وزیراعلیٰ سے عمران خان نے ملاقات سے انکار کیا۔

#Pakistan - 'The end of an era': Tariq Aziz's departure leaves a void in the entertainment industry

Hailed as an institution in himself, renowned celebrity Tariq Aziz passed away in Lahore at the age of 84 on Wednesday.
Aziz was known for a multitude of talents — he was a politician, actor, poet and above all, the pioneer of game shows in Pakistan. He was a man who never compromised on national and cultural values over the entertainment factor.
The veteran star was born in Jalandhar on April 28, 1936, and began his professional career from Radio Pakistan in the 1960s, soon becoming one of the most recognisable voices on the radio.
The popular TV show 'Neelam Ghar', which was later renamed as 'The Tariq Aziz Show' due to his massive popularity in the country, had started in 1974 on the national broadcaster Pakistan Television Network (PTV) and continued for decades.
Aziz started his career in the film industry in 1967 with movies like Insaniyat and others including Salgirah, Qasam Us Waqt Ki, Katari and Har Gaya Insan.
He was also elected to the National Assembly in 1997.
In recognition of his services in the entertainment industry, Aziz was awarded the prestigious Pride of Performance Award by the government in 1992.
A brief overview at some of the most memorable moments of his life is given below.

The early days of Aziz as a TV host on national broadcaster PTV.. — Photo courtesy: Twitter


The famous game show 'Neelam Ghar' that was later named 'The Tariq Aziz Show'. — Photo courtesy: Twitter


One of Tariq Aziz's iconic moments captured on the sets of 'Neelam Ghar'. — Photo courtesy: Twitter


Tariq Aziz singing with other colleagues from the industry. — Photo courtesy: Twitter


The veteran star hosting a TV show in the late 90's. — Photo courtesy: Twitter



Tariq Aziz while receiving an award in recognition of his contributions to the industry. — Photo courtesy: Twitter