M WAQAR..... "A man's ethical behavior should be based effectually on sympathy, education, and social ties; no religious basis is necessary.Man would indeed be in a poor way if he had to be restrained by fear of punishment and hope of reward after death." --Albert Einstein !!! NEWS,ARTICLES,EDITORIALS,MUSIC... Ze chi pe mayeen yum da agha pukhtunistan de.....(Liberal,Progressive,Secular World.)''Secularism is not against religion; it is the message of humanity.'' تل ده وی پثتونستآن
Friday, April 29, 2022
#Pakistan - No conspiracy, but what now?
Turkey tightens visa policy for Pakistan nationals
ریاست مدینہ کے جھوٹے دعویداروں نے مسجد نبوی کی حرمت کو پامال کیا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے سانحہ مسجد نبوی ص پر شدید دکھ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زمہ داران کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے انہوں نے کہا ہے کہ ماہ مقدس رمضان المبارک میں مسلمان خوشنودی خداوند تعالیٰ کیلئے عمرہ ادائیگی کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں افسوس کا مقام ہے کہ ریاست مدینہ کے جھوٹے دعویداروں نے مسجد نبوی کی حرمت کو پامال کیا ہے عبادت کے اعلئ ترین مقام پر عبادت کی بجائے دھینگامشتی اور بدامنی پھیلانے والے مزہب اسلام ہر بد نما دھبہ ہیں نیر بخاری نے مزید کہا ہے کہ حرمت و تقدس کی سرزمین جہاں اونچی آواز میں گفتگو کی ممانعت ہے وہاں شیطانیت کا مظاہرہ کیا گیا جسکی جتنی مزمت کی جائے کم ہے نیر بخاری نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان حرمت رسول ص سے ناآشناء اپنے پیروکاران کے قابل مزمت اقدام پر مخلوق خدا سے معافی مانگے
https://www.ppp.org.pk/pr/26931/