Sunday, December 13, 2020

کل بھی بھٹو زندہ تھا، آج بھی بھٹو زندہ ھے

Video - Nawaz Sharif Speech From PDM Lahore Jalsa | Minar e Pakistan 13th December 2020

Video - Fazal-ur-Rehman At Minar-e-Pakistan In PDM Lahore Jalsa

Video - Was PDM Lahore Jalsa A Success Or Flop?| Will PTI Govt Survive| Nawaz Sharif Speech|

Video - Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari addresses the massive public gathering of PDM in Lahore

VIDEO - Maryam Nawaz Speech From PDM Lahore Jalsa 13th December 2020

Video - PDM Lahore Jalsa | minar e pakistan | ANP Ameer Haider Khan Hoti Speech | 13 December 2020

Video - Mehmood Khan Achakzai is addressing PDM Jalsa in Lahore

Video - #Lahore Jalsa : #PDM Lahore Jalsa | Nawaz Sharif Speech | Maryam Nawaz Bilawal

’ڈائیلاگ کا وقت گزرچکا، لانگ مارچ ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) کے تحت ہونے والے  جلسے سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری خطاب کررہے ہیں ۔

بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ ڈائیلاگ شائیلاگ کا وقت گذر گیا۔ سلیکٹر فون کرنا بند کرو ہم آرہے ہیں اسلام آباد۔

لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ نالائق نااہل اور ناجائزہ حکمرانوں کو عوام بھگت رہے ہيں ،دھمکی ، گالم گلوچ او جھوٹ کے سوا ان کے دامن میں کچھ نہيں ، ہم تو کشتیاں جلاکر میدان میں اترے ہیں۔

 بلاول بھٹو نے کہا کہ فتح کی صبح جلد ہونے والی ہے ، یہ کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ حکمران گھر جانے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آٹا چینی چوروں کی حکومت میں غریب کا چولہا بند ہے ، دکاندار کا شٹر بند ہے ، آج صنعتوں پر تالا ہے ، ٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ان کو عوام کا درد اس لیے محسوس نہيں ہوتا کہ یہ آپ کے ووٹوں کی طاقت سےاقتدار میں نہیں آئے، ان کو امپائر کی انگلی سے اقتدار ملا ہے ، یہ آپ کا فیصلہ نہیں ہے۔ 

پی پی چیئرمی نے کہا کہ پنجاب کے ساتھ کیا مذاق کیاجارہاہے ،پنجاب کی پگ ایک کٹھ پتلی کے سرپر ہے ، ہم نہ کٹھ پتلی کو مانتے ہيں ، نہ کٹھ پتلی کے کٹھ پتلی کو مانتے ہیں۔

انہو ں نے کہا کہ حکمرانوں میں سچ سننے کا حوصلہ نہیں ہے ۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ شہباز شریف ، خورشید شاہ کو رہا کیا جائے ، ظلم جبر کی رات ختم ہونے کو ہے ،ہم اس کٹھ پتلی کو للکار رہے ہیں ، اس کے سہولت کاروں کو للکار رہےہيں ۔

https://jang.com.pk/news/857773