:برطانوی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی ثالثی میں معاہدے کے تحت نواز شریف سیاست چھوڑ کر خودساختہ جلاوطنی اختیار کر سکتے ہیں، سابق وزیر اعظم پر دبا ﺅڈال کر شہباز شریف کو جاں نشین بنانے کا اعلان کرایا گیا۔ برطانوی اخبار” دی ٹائمز“ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران جماعت کے سربراہ نواز شریف سیاست چھوڑ کر خود ساختہ جلاوطنی اختیار کر سکتے ہیں۔ سعودی عرب پاکستان کی اسٹیبلشمینٹ اور نوازشریف کے درمیان سمجھوتے پر ثالثی کررہاہے اور اس حوالے سے سعودی عرب میں معاملات طے پانے کا امکان ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق نواز شریف نے سیاست چھوڑنے کی حامی بھر لی ہے۔ سابق وزیر اعظم نے دباﺅ پر مریم نواز کے بجائے شہباز شریف کو اپنا جانشین بھی نامزد کیا۔ برطانوی اخبار نے دعوی کیا کہ معاہدے کے تحت پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ کو بدعنوانی کے الزامات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ وہ سمجھوتے کے تحت جلاوطنی کی زندگی بھی گزارنے کیلئے تیارہیں۔ اور سیاست کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہ دیں گے۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/31-Dec-2017/739203
M WAQAR..... "A man's ethical behavior should be based effectually on sympathy, education, and social ties; no religious basis is necessary.Man would indeed be in a poor way if he had to be restrained by fear of punishment and hope of reward after death." --Albert Einstein !!! NEWS,ARTICLES,EDITORIALS,MUSIC... Ze chi pe mayeen yum da agha pukhtunistan de.....(Liberal,Progressive,Secular World.)''Secularism is not against religion; it is the message of humanity.'' تل ده وی پثتونستآن
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment