پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ماۃِ رمضان کی آمد کے موقع پر پاکستان اور دیگر ممالک میں موجود امتِ مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ برکتوں و فضیلتوں سے بھرا یہ مہینہ ہمیں تقویٰ، صبر، رواداری اور ایثار کا درس دیتا ہے۔ اپنے جاری کردۃ بیان میں پی پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ یہ ماۃِ رمضان ہی تھا، جس کے دوران اللہ تعالیٰ نے ھمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر قرآن شریف نازل کیا ۔ انہوں نے علماءُ و مشائخ پر زور دیا کہ وہ معاشرے میں تشدد اور عدم برادشت کے بڑھتے ہوئے رجحانات کے قلع قمع کے لیئے اپنا کردار ادا کریں۔
بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے متمول اور صاحب حیثیت لوگوں پر زور دیا کہ وہ ماۃ رمضان کے دوران اپنے دسترخوان کو غرباءُ، مساکین و ضرورتمندوں کے لیئے وسیع کریں۔
M WAQAR..... "A man's ethical behavior should be based effectually on sympathy, education, and social ties; no religious basis is necessary.Man would indeed be in a poor way if he had to be restrained by fear of punishment and hope of reward after death." --Albert Einstein !!! NEWS,ARTICLES,EDITORIALS,MUSIC... Ze chi pe mayeen yum da agha pukhtunistan de.....(Liberal,Progressive,Secular World.)''Secularism is not against religion; it is the message of humanity.'' تل ده وی پثتونستآن
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment