Friday, July 10, 2020

#Pakistan - #PPP - Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari condoles the death of Dr. Faisal due to Covid-19

Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has paid rich tributes to Shaheed Dr. Faisal who succumbed to the Covid-19 and was performing his duty in Abbottabad’s government hospital.
Chairman Bilawal expressed deep grief and sorrow over the demise of Dr. Faisal and expressed his solidarity with the family.
Dr. Faisal was one of the doctors appointed through contract, who waited months for their salaries from the PTI government. Chairman Bilawal said that the lives of doctors, nurses, and paramedical staff are in jeopardy under the control of the selected government. Alongside the fact that our health staff is contracting Covid-19, the challenge of the government’s criminal approach is also facing us, he stated.
The incompetent government has become a nursery of the Covid-19 due to its anti-people policies. The sacrifices of doctors and paramedical staff will not go in vain, the nation will always remember their determination and efforts, he concluded.
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایبٹ آباد کے سرکاری ہسپتال میں کورونا وائرس کے باعث شہید ہونے والے ڈاکٹر فیصل کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر فیصل شہید کورونا وباءکے شکار انسانوں کی جانیں بچاتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر فیصل بھی کنٹریکٹ بھرتی کئے گئے تھے اور ان ڈاکٹروں میں سے ایک تھے جو کئی مہینوں سے پی ٹی آئی حکومت سے تنخواہ ملنے کے منتظر تھے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سلیکٹڈ حکمرانوں کے زیر کنٹرول صوبوں میں طبی عملے کی جانوں کو داﺅ پر لگا دیا گیا ہے۔ مذکورہ صوبوں میں طبی عملے کو کورونا کے ساتھ ساتھ حکومت کی مجرمانہ پالیسی کا چیلنج بھی درپیش ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نااہل حکومت عوام دشمن پالیسیوں کے ذریعے کورونا وائرس کی نرسری بن گئی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے ڈاکٹر فیصل کی شہادت پر ان کے خاندان سے یکجہتی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹروں اور طبی عملے کی قربانیاں رائیگا نہیں جائیں گے۔ قوم ان کے جذبے اور کاوشوں کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھے گی۔

No comments: