Tuesday, June 25, 2019

Music Video - Shawn Mendes, Camila Cabello - Señorita

Video - Visiting the coldest town in the world - Chilling Out | 60 Minutes Australia

Video Report - 25 years after the Rwandan genocide | Dw Documentary

Video Report - #Bahrain workshop: "The US is presenting a delusional & unrealistic understanding"

Video Report - Has the door closed on diplomacy between #Iran and #US? | Inside Story

Music Video - AYA AYA BILAWAL...

Video - Bilawal Bhutto Press Conference outside National Assembly

Video - #BilawalBhutto #NationalAssembly Bilawal Bhutto Complete Speech in National Assembly

’عام انتخابات والی غلطی ضمنی الیکشن میں نہ دہرائی جائے‘

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ہوئی غلطی ضمنی الیکشن میں نہ دہرائی جائے۔
اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے ضمنی انتخابات میں پولنگ اسٹیشن کے اندر فوج کی تعیناتی پر سوال اٹھا دیا۔
انہوں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن میں فوج کی تعیناتی سے ادارہ متنازع ہوگا، فوج اہم ادارہ ہے، ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھا جائے۔
پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ عمران خان کو کیا ضرورت ہے کہ وہ الیکشن میں فوج کو پولنگ بوتھ کے اندر تعینات کرائیں؟ الیکشن کو صاف اور شفاف بنانے کیلئے دیگر کئی راستے موجود ہیں۔
ان کا بجٹ کے حوالے سے کہنا تھا کہ اگر عوام دشمن بجٹ پاس ہوا تو سڑکوں پر نکلیں گے،گھر گھر جائیں گے، اس بار اکیلے نہیں ساری اپوزیشن ساتھ نکلے گی اور ایک ساتھ چلے گی۔
بلاول بھٹو نے یہ بھی کہا کہ نندی پور کیس میں آج پی ٹی آئی کے بابر اعوان کو تو انصاف مل گیا، راجا پرویز اشرف کو نہیں ملا۔
پی پی چیئرمین نے سندھ میں فصلوں پر ٹڈی دل حملے کے نقصان کے ازالے کےلئے وفاق سے مدد کی اپیل کردی اور کہا کہ کاشت کاروں کو بچانے کےلئے وفاق کی مدد کی ضرورت ہے۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بلاول نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ آل پارٹیز کانفرنس کرے گی، اگر اے پی سی فیصلہ کرتی ہے چیئرمین سینیٹ کو جانا ہے تو انہیں جانا ہوگا، اگر فیصلہ ہوا کہ رہنا ہے تو وہی رہیں گے۔
مسلم لیگ (ن) میں میثاق معیشت کے حوالے سے اختلاف پر پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا کہ ن لیگ میں میثاق معیشت پر کوئی اختلاف ہے۔
آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے بلاول نے کہا کہ بحث کے بعد جو فیصلہ ہوتا ہے اس پر سب راضی ہوں گے جو مسائل ہیں ان کا حل ایک بندے کے بس کی بات نہیں، شاید ایک دن میں ساری باتیں طے بھی نہیں ہوسکیں جس کیلئے ہمیں بار بار ملنا پڑے گا اور بار بار کوشش کرنا پڑے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ این ایف سی پر پیپلز پارٹی اے پی سی میں بات کرے گی اور اس پر مشترکہ حکمت عملی اختیار کی جائے گی، صوبوں کے وسائل کا شارٹ فال آرہا ہے۔

Chairman Bilawal Bhutto Zardari condemns PTI office-bearer’s attack and torture on senior working journalist and Karachi Press Club President Imtiaz Khan Faran

Pakistan People’s Party (PPP) Chairman Bilawal Bhutto Zardari has condemned PTI office-bearer’s attack and torture on senior working journalist and Karachi Press Club President Imtiaz Khan Faran during a TV show.
He said the attack against KPC President is unacceptable as PTI puppets have time and again proven that the fascism is their sole ideology.
Bilawal Bhutto Zardari said that the PTI Chairman and the sitting Prime Minister Imran Khan has trained his party workers, leaders and followers for tyranny, oppression, torture and unlawful dominance.
He said that the PTI could never succeed in suppressing the voice of the journalists and the freedom of expression.
The PPP Chairman said that the PPP has always been on the side of the journalists’ fraternity and would always defend them against all forms of aggression whether under dictatorial or their puppets rule.

https://mediacellppp.wordpress.com/2019/06/24/chairman-bilawal-bhutto-zardari-condemns-pti-office-bearers-attack-and-torture-on-senior-working-journalist-and-karachi-press-club-president-imtiaz-khan-faran/