Friday, October 16, 2020

#PPP - #pdmgujranwalajalsa# - ميں بھٹو ھوں ميں بھٹو ھوں ميں بھٹو ھوں ميں بھٹو ھوں

ذوالفقار علی بھٹو - ميں باغی ھوں

#PPP Video - #PDMGujranwalaJalsa - Ab Waqt Ki Zaban Hai BILAWAL

Video - #PPP - #PDMGujranwalaJalsa - AYA AYA BILAWAL...

#PDMGujranwalaJalsa #BhuttoDeNaarayWajjanGey چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے گجرانوالہ جلسے میں عوام سے خطاب

Video Report - Nawaz Sharif's Speech At PDM Gujranwala Jalsa

Video - Maryam Nawaz Dabangg Speech At PDM Gujranwala Jalsa

Video - JUI Maulana Fazal Ur Rehman Complete Speech In #PDM #Gujranawala Jalsa

Video Report - Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari addresses a press conference in Lala Musa

اہل گوجرانوالہ نے حکومت مخالف ریفرنڈم جیت لیا،قمر زمان کائرہ


پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اہل گوجرانوالہ نے حکومت کے خلاف ریفرنڈم جیت لیا ہے۔

لاہور سے جاری ایک بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ گوجرانوالہ جلسہ لاکھوں عوام کے اجتماع میں بدل چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے فاشسٹ حکومت کی رکاوٹوں کو پاؤں کی ٹھوکر سے روندھ ڈالا ہے، بلاول بھٹو کا قافلہ ہزاروں جیالوں کے ساتھ جلسہ گاہ کی طرف بڑھ رہا ہے۔

قمر زمان کائرہ نے مزید کہا کہ کٹھ پتلیوں کو ایوان اقتدار سے نکالنے کے لیے پنجاب جاگ چکا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ غربت، بےروزگاری اور مہنگائی کے مارے عوام اب ان نااہلوں سے نجات چاہتے ہیں۔

پی پی وسطی پنجاب کے صدر نے یہ بھی کہا کہ آج سے حکمرانوں کے خلاف دما دم مست قلندر کا آغاز ہوچکا۔

https://jang.com.pk/news/832645