Sunday, March 22, 2020

Music Video - Otilia - Bilionera

Music Music - Nossa - Mas Que Nada

Israeli scientists: 'In a few weeks, we will have #coronavirus vaccine'



By MAAYAN JAFFE-HOFFMAN
Once the vaccine is developed, it will take at least 90 days to complete the regulatory process and potentially more to enter the marketplace. Israeli scientists are on the cusp of developing the first vaccine against the novel coronavirus, according to Science and Technology Minister Ofir Akunis. If all goes as planned, the vaccine could be ready within a few weeks and available in 90 days, according to a release. “Congratulations to MIGAL [The Galilee Research Institute] on this exciting breakthrough,” Akunis said. “I am confident there will be further rapid progress, enabling us to provide a needed response to the grave global COVID-19 threat,” Akunis said, referring to the disease caused by the novel coronavirus.
For the past four years, a team of MIGAL scientists has been developing a vaccine against infectious bronchitis virus (IBV), which causes a bronchial disease affecting poultry. The effectiveness of the vaccine has been proven in preclinical trials carried out at the Veterinary Institute.
“Our basic concept was to develop the technology and not specifically a vaccine for this kind or that kind of virus,” said Dr. Chen Katz, MIGAL’s biotechnology group leader. “The scientific framework for the vaccine is based on a new protein expression vector, which forms and secretes a chimeric soluble protein that delivers the viral antigen into mucosal tissues by self-activated endocytosis, causing the body to form antibodies against the virus.” Endocytosis is a cellular process in which substances are brought into a cell by surrounding the material with cell membrane, forming a vesicle containing the ingested material.
In preclinical trials, the team demonstrated that the oral vaccination induces high levels of specific anti-IBV antibodies, Katz said. “Let’s call it pure luck,” he said. “We decided to choose coronavirus as a model for our system just as a proof of concept for our technology.” But after scientists sequenced the DNA of the novel coronavirus causing the current worldwide outbreak, the MIGAL researchers examined it and found that the poultry coronavirus has high genetic similarity to the human one, and that it uses the same infection mechanism, which increases the likelihood of achieving an effective human vaccine in a very short period of time, Katz said. “All we need to do is adjust the system to the new sequence,” he said. “We are in the middle of this process, and hopefully in a few weeks we will have the vaccine in our hands. Yes, in a few weeks, if it all works, we would have a vaccine to prevent coronavirus.” MIGAL would be responsible for developing the new vaccine, but it would then have to go through a regulatory process, including clinical trials and large-scale production, Katz said.
Akunis said he has instructed his ministry’s director-general to fast-track all approval processes with the goal of bringing the human vaccine to market as quickly as possible.
“Given the urgent global need for a human coronavirus vaccine, we are doing everything we can to accelerate development,” MIGAL CEO David Zigdon said. The vaccine could “achieve safety approval in 90 days,” he said.It will be an oral vaccine, making it particularly accessible to the general public, Zigdon said.
“We are currently in intensive discussions with potential partners that can help accelerate the in-human trials phase and expedite completion of final-product development and regulatory activities,” he said.
https://www.jpost.com/HEALTH-SCIENCE/Israeli-scientists-In-three-weeks-we-will-have-coronavirus-vaccine-619101

Sen. Rand Paul, Who Opposed Coronavirus Relief Bill, Tests Positive

He was the only senator to vote against an $8.3 billion emergency package to deal with the health crisis last month.
Sen. Rand Paul (R-KY), who was the only senator to oppose a coronavirus relief package last month, announced Sunday that he has tested positive for the virus.
“He is feeling fine and is in quarantine,” an announcement on his Twitter said. “He is asymptomatic and was tested out of an abundance of caution due to his extensive travel and events.”
It added, “He expects to be back in the Senate after his quarantine period ends and will continue to work for the people of Kentucky at this difficult time.”
Paul, a physician who has a Kentucky-issued medical license, was the only senator to vote against an $8.3 billion emergency coronavirus package. He also was one of the eight senators who voted against paid sick leave in a stimulus bill that passed with an overwhelming 90-8 vote last week.“I think that the paid sick leave is an incentive for businesses to actually let go employees and will make unemployment worse,” Paul explained to Newsweek.Paul is the first senator to test positive for the novel coronavirus. Two other members of congress, Reps. Mario Diaz-Balart (R-FL) and Ben McAdams (D-UT), have also gone public with positive test results.
According to the World Health Organization, the COVID-19, the disease caused by the novel coronavirus, is particularly dangerous for people with lung problems. In August of 2019, Paul had part of his lung removed because it was injured when he was attacked by his neighbor Rene Boucher in a dispute over lawn care.
On March 2, Paul appeared on Fox News and downplayed the global threat of the coronavirus.
“While it is worldwide, I think there is room for optimism that this thing may plateau out in a few weeks and not be as bad it as it may have been portrayed,” he said to host Neil Cavuto. “We’ve seen pockets of this around the world and even in Italy and Iran where we have it, but none of it is approaching what started in China.”
When asked about institutions taking larger measures to limit the spread of the virus, Paul was resistant to the idea. “I think closing down the Smithsonians would be way too premature and I wouldn’t advise something like that.”
And when Cavuto asked Paul about making personal adjustments to avoid infection, the Senator was particularly defiant. “I mean, I fly all the time and I’m not cutting back on my flying... I was on a plane today,” he said. “I could be wrong and this could be really bad in two or three weeks or a month, but I’m hoping it’s not going to be. I’m not ready to buy all the toilet paper at Target.”
The senator’s father, Dr. Ron Paul, is a physician and a former Republican congressman for Texas. Last week, he wrote an essay titled The Coronavirus Hoax for the New River Valley News, a local outlet based in Virginia.
https://www.thedailybeast.com/sen-rand-paul-reveals-he-has-coronavirus?ref=home

#Coronavirus: what happens to people's lungs if they get Covid-19?


Graham Readfearn
    @readfearn

Respiratory physician John Wilson explains the range of Covid-19 impacts, from no symptoms to severe illness featuring pneumonia.
What became known as Covid-19, or the coronavirus, started in late 2019 as a cluster of pneumonia cases with an unknown cause. The cause of the pneumonia was found to be a new virus – severe acute respiratory syndrome coronavirus 2, or Sars-CoV-2. The illness caused by the virus is Covid-19.
Now declared as a pandemic by the World Health Organisation (WHO), the majority of people who contract Covid-19 suffer only mild, cold-like symptoms.
WHO says about 80% of people with Covid-19 recover without needing any specialist treatment. Only about one person in six becomes seriously ill “and develops difficulty breathing”.
So how can Covid-19 develop into a more serious illness featuring pneumonia, and what does that do to our lungs and the rest of our body?
How is the virus affecting people?
Guardian Australia spoke with Prof John Wilson, president-elect of the Royal Australasian College of Physicians and a respiratory physician.
He says almost all serious consequences of Covid-19 feature pneumonia.
Wilson says people who catch Covid-19 can be placed into four broad categories.
The least serious are those people who are “sub-clinical” and who have the virus but have no symptoms.
Next are those who get an infection in the upper respiratory tract, which, Wilson says, “means a person has a fever and a cough and maybe milder symptoms like headache or conjunctivitis”.
He says: “Those people with minor symptoms are still able to transmit the virus but may not be aware of it.”
The largest group of those who would be positive for Covid-19, and the people most likely to present to hospitals and surgeries, are those who develop the same flu-like symptoms that would usually keep them off work. A fourth group, Wilson says, will develop severe illness that features pneumonia. He says: “In Wuhan, it worked out that from those who had tested positive and had sought medical help, roughly 6% had a severe illness.” The WHO says the elderly and people with underlying problems like high blood pressure, heart and lung problems or diabetes, are more likely to develop serious illness. How does the pneumonia develop? When people with Covid-19 develop a cough and fever, Wilson says this is a result of the infection reaching the respiratory tree – the air passages that conduct air between the lungs and the outside. He says: “The lining of the respiratory tree becomes injured, causing inflammation. This in turn irritates the nerves in the lining of the airway. Just a speck of dust can stimulate a cough. “But if this gets worse, it goes past just the lining of the airway and goes to the gas exchange units, which are at the end of the air passages. “If they become infected they respond by pouring out inflammatory material into the air sacs that are at the bottom of our lungs.”
If the air sacs then become inflamed, Wilson says this causes an “outpouring of inflammatory material [fluid and inflammatory cells] into the lungs and we end up with pneumonia.”He says lungs that become filled with inflammatory material are unable to get enough oxygen to the bloodstream, reducing the body’s ability to take on oxygen and get rid of carbon dioxide.“That’s the usual cause of death with severe pneumonia,” he says.
How can the pneumonia be treated?
Prof Christine Jenkins, chair of Lung Foundation Australia and a leading respiratory physician, told Guardian Australia: “Unfortunately, so far we don’t have anything that can stop people getting Covid-19 pneumonia.
“People are already trialling all sorts of medications and we’re hopeful that we might discover that there are various combinations of viral and anti-viral medications that could be effective. At the moment there isn’t any established treatment apart from supportive treatment, which is what we give people in intensive care.
“We ventilate them and maintain high oxygen levels until their lungs are able to function in a normal way again as they recover.”
Wilson says patients with viral pneumonia are also at risk of developing secondary infections, so they would also be treated with anti-viral medication and antibiotics.
“In some situations that isn’t enough,” he says of the current outbreak. “The pneumonia went unabated and the patients did not survive.”
Is Covid-19 pneumonia different?
Jenkins says Covid-19 pneumonia is different from the most common cases that people are admitted to hospitals for.
“Most types of pneumonia that we know of and that we admit people to hospital for are bacterial and they respond to an antibiotic.
Wilson says there is evidence that pneumonia caused by Covid-19 may be particularly severe. Wilson says cases of coronavirus pneumonia tend to affect all of the lungs, instead of just small parts. He says: “Once we have an infection in the lung and, if it involves the air sacs, then the body’s response is first to try and destroy [the virus] and limit its replication.”
But Wilson says this “first responder mechanism” can be impaired in some groups, including people with underlying heart and lung conditions, diabetes and the elderly.
Jenkins says that, generally, people aged 65 and over are at risk of getting pneumonia, as well as people with medical conditions such as diabetes, cancer or a chronic disease affecting the lungs, heart, kidney or liver, smokers, Indigenous Australians, and infants aged 12 months and under.
“Age is the major predictor of risk of death from pneumonia. Pneumonia is always serious for an older person and in fact it used to be one of the main causes of death in the elderly. Now we have very good treatments for pneumonia. “It’s important to remember that no matter how healthy and active you are, your risk for getting pneumonia increases with age. This is because our immune system naturally weakens with age, making it harder for our bodies to fight off infections and diseases.”

#COVIDー19 #Coronavirus - 1918 Spanish Flu historical documentary | Swine Flu Pandemic | Deadly plague of 1918

#Coronavirus - How will the Coronavirus change global politics?

Video Report - #Coronavirus Testing times: Why South Korea's #COVID-19 strategy is working

Video Report - #Italy #Coronavirus What can we learn from Italy's coronavirus crisis?

Video Report - #COVIDー19 #coronavirus Fauci says social distancing is crucial to prevent U.S. from "becoming an Italy"

#PPP #LockDownPakistan #سندھ_حکومت - Dila Teer Bijan - #StayHomeSaveLives #CoronaFreePakistan #SindhHealth

#Balochistan: #Coronavirus Updates

CONFIRMED CASES IN BALOCHISTAN: 108

Latest Updates:

Four new cases oof coronavirus have been confirmed in Balochistan.
Results of 337 people, who are in quarantine, are still awaited.
Over 60 people have been screened for local transmission in Quetta and all of them have been tested negative.
402 people are still quarantined at Taftan and 26 at RDA Quetta.
26 drivers are in Quarantine at RDA who were continuously
transporting the positive COVID-19 cases.
Markets in Quetta remained closed due to the call of Trader’s association.

21st March 2020:

457 people tested negative in PSCIR quarantine have been allowed to go to their homes on the condition that they will further self-quarantine for 14 days.
657 people are still in the Taftan Quarantine center.
27 pilgrims from Quetta, initially screened in Taftan, have been req-quarantined in Rural Development Academy Quetta.
12 news cases of Coronavirus confirmed in Balochistan.
All the news cases are among the people quarantined at the PCSIR center in Quetta.
Despite the government’s order to close malls and markets, people of Quetta are still on roads and socializing.

20th March 2020:

11 news cases confirmed in Balochistan.
Balochistan government ordered a partial lockdown. Shopping malls, crowded markets, public transport, and inter-provincial transport shut down for 3 weeks.

19th March 2020:

60 out of 353 people tested in PCSIR quarantine tested positive, as per CM Balochistan.

22 new cases confirmed in Balochistan by Liaquat Shahwani, the spokesperson of the government.
Government has announced to close restaurants for dine-in and crowded shopping malls.

18th March 2020:

Seven more people confirmed with Coronavirus in Balochistan, as per Chief Secretary. More details about the patients have not been made public.
One patient died today at Sheikh Khalifa bin Zayed (SKBZ) hospital in Quetta. The heirs of the patients claimed that the death was caused by Coronavirus. The hospital administration claimed that the patient died due to cardiac arrest.
671 people quarantined in Taftan have left for Sindh today. More than 1,500 are waiting to be sent to Punjab and Khyber Pakhtunkhwa.
Members of the Hazara community protested against leakage of the private information of Hazara pilgrims kept in Quarantine.

17th March 2020:

Test results of 415 people are awaited.
528 pilgrims belonging to Quetta are quarantined at PCSIR center in Quetta

اسلام آباد کے ڈاکٹروں نے مطالبات نہ ماننے کی صورت میں چوبیس مارچ کو او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے - حفاظتی سامان نہ ملا تو ہڑتال ہو گی، ڈاکٹروں کی دھمکی

اس اعلان سے دارالحکومت کے کئی حلقوں میں پریشانی کی ایک لہر دوڑ گئی ہے۔ اسلام آباد کے پانچ بڑے طبی مراکز سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز اور نان میڈیکل اسٹاف کے نمائندوں نے کل بروز جمعرات اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے یہ مطالبات حکومت کے سامنے پیش کئے تھے۔ انہوں نے مطالبہ کیا تھا کہ حکومت انہیں ذاتی تحفظ کی اشیاء فراہم کرے، جنہیں 'پرسنل پروٹیکشن ایکوئپمنٹ‘ بھی کہا جاتا ہے۔ پی پی ای میں مخصوص لباس، مخصوص چشمے، دستانے، سر کو ڈھانپنے والا ہوڈ، ماسک، گوونز، شوکوور اور فیس شیلڈز شامل ہیں۔
اسلام آباد ملک کا نہ صرف سیاسی دارالخلافہ ہے بلکہ یہ طبی مرکز بھی ہے، جہاں کے پی، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی پنجاب سے بھی بڑی تعداد میں مریض آتے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ بڑے ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہونے کی صورت میں دارالحکومت میں ایک بڑا طبی بحران پیدا ہو سکتا ہے کیونکہ ان ہسپتالوں میں بیس ہزار سے زائد مریض روزانہ آتے ہیں۔ لیکن ڈاکٹروں کا موقف ہے کہ ان کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔ ینگ کنسلٹینٹس ایسویشن پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر اسفندیار خان نے اپنی تنظیم کا موقف ڈی ڈبلیو کو بتاتے ہوئے کہا، ''ہمارے مطالبات ناجائز نہیں ہیں۔ ہم حکومت سے کہہ رہے ہیں کہ وہ ہمیں ضروری حفاظتی سامان فراہم کرے اور آئسیولیشن وارڈز کی جگہ تبدیل کرے۔ اگر ہمارے پاس پی پی ای نہیں ہو گا، توہم کام کیسے کریں گے؟ اس طرح تو ہر ڈاکٹر اور ہر اسٹاف ممبر رسک پر ہو گا اور  اگر کسی ایک ڈاکٹر کو بھی کورونا ہوگیا تو کوئی ڈاکٹر خوف کے مارے مریضوں کو ہاتھ بھی نہیں لگائے گا۔‘‘
انہوں نے آئیسولیشن وارڈ کی جگہ کو بھی ہدف تنقید بنایا، ''یہ وارڈ ایک ایسی جگہ بنایا گیا ہے کہ اگر کسی کو کورونا کا شک ہو یا اسے واقعی کورونا وائرس ہو، تو وہ پورے ہسپتال سے ہوتا ہوا وہاں جائے گا۔ اس وارڈ میں صرف دس بیڈ ہیں اور دو وینٹیلیٹرز ہیں جب کہ کام کرنے والے اسٹاف کے پاس کوئی حفاظتی سامان نہیں ہے، توکوئی ایسی صورت حال میں خود کشی تو نہیں کرے گا۔ ہم کہتے ہیں کہ افراد کے ہجوم کو ہسپتال میں آنے سے روکا جائے اور آنے والے افراد کی پہلے اسکریننگ ہو۔‘‘
Pakistan | Vorbereitung auf Corona (DW/A. Sattar)
واضح رہے صرف پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں روزانہ تقریبا دس ہزار مریض او پی ڈیز میں آتے ہیں جب کہ ان کے ساتھ ان کے تیمار دار اور رشتہ دار بھی ہسپتال کا رخ کرتے ہیں لیکن ان تمام افراد کے لیے ہسپتال کے دروازوں پر کوئی اسکریننگ کا انتظام نہیں کیا گیا ہے۔ کچھ تنظیموں کا یہ کہنا ہے کہ آئیسولیشن وارڈز بیچ آبادی میں بنانا ہی نہیں چاہیے۔
 پمز کے نان میڈیکل اسٹاف ایسویسی ایشن کے صدر چوہدری ریاض گجر نے اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کو بتایا، ''فیڈرل ہسپتال اسلام آباد ایک کونے میں ہے اور وہ ایک سنسان علاقہ ہے۔ کورونا کے ٹیسٹ بھی وہیں ہو رہے ہیں۔ تو آئیسو لیشن وارڈز وہاں بنانے چاہیے تھے لیکن انہوں نے یہاں بنا دیے اور صورت حال یہ ہے کہ کوئی سہولت فراہم نہیں کی گئی۔ آپ یقین جانیے کہ کل تک ہمارے پاس ماسک بھی نہیں تھے۔ اس کے علاوہ چشمے، دستانے اور سینیٹائزرز تک کا بھی انتظام نہیں ہے۔ اسٹاف ممبرز میں بہت خوف ہے کیونکہ کوئی اپنی جان رسک پر نہیں لینا چاہتا۔ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ یہ جنگ ہے تو جنگ میں کیا سپاہی ہتھیار کے بغیر لڑتے ہیں۔ حکومت ہمیں پی پی ای دے اور ہمارے دیگر مطالبات مانے، ہم کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔‘‘
اسلام آباد میں کورونا کے دو کیسز منظر عام پر آ چکے ہیں اور خوف کی وجہ سے لوگ پہلے ہی گھروں سے نہیں نکل رہے۔ تاہم ہلکے سے بھی نزلے یا بخار کی صورت میں وہ ہسپتالوں کا رخ کر رہے ہیں۔ کچھ ڈاکٹرزکا کہنا ہے کہ اگر ایسی صورت میں حکومت نے اقدامات نہ کیے تو بہت بڑا طبی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔ پولی کلینک سے تعلق رکھنے والے ایک ڈاکٹر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ڈی ڈبلیو کو بتایا، ''نہ جانے کیوں حکومت ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کے یہ مطالبات نہیں مان رہی۔ کوئی ڈاکٹر یا ممبر اسٹاف کس طرح پی پی ای کے بغیر کسی وبائی مرض میں مبتلا مریض کا علاج کر سکتا ہے۔ یہ حکومت کی بے حسی ہے۔ یہ سامان کوئی اتنا مہنگا نہیں ہے۔ خان صاحب نے صرف کچھ دن میں ہی سولہ ارب روپے کرتار پور راہداری کے لئے دیئے تھے، تو اس اہم کام کے لئے پیسے خرچ کیوں نہیں کیے جا سکتے۔‘‘
پمز اور اسلام آباد کے دوسرے ہسپتالوں میں ذرائع کے مطابق حکومت نے ابھی تک ڈاکٹرز یا نان میڈیکل اسٹاف سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ ڈی ڈبلیو نے حکومت کے کئی ذمہ داران سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن نہ ہی انہوں نے فون اٹھائے اور نہ پیغامات کے جوابات دیے۔

Video - #TogetherWeCan - Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari Press Conference Via Video Link

#TogetherWeCan - کورونا وبا کے مشکل ترین حالات میں بھی وزیراعظم نے مایوسی پھیلائی، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے پیدا مشکل حالات میں بھی وزیراعظم عمران خان نے مایوسی پھیلائی۔
وزیراعظم سے قوم خطاب پر ردعمل میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ طالبان کے خلاف جنگ ہو یا کورونا وائرس سے لڑائی، عمران خان نے ہمیشہ قوم کو تقسیم کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر صورت عوام کی جانوں کا تحفظ کرنا ہے، وزیراعظم قوم میں مایوسی پھیلارہے ہیں۔
پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ 18ماہ میں لاکھوں لوگوں کو بیروزگار کرنے والے حاکم کو اب غریب یاد آئے ہیں؟
ان کا کہنا تھا کہ روزگار بچانے کے نام پر لوگوں کو موت کے منہ میں نہیں دھکیلا جا سکتا۔
بلاول بھٹو زرداری نے استفسار کیا کہ بہانے بنانے کے بجائے وزیراعظم قومی وسائل غریبوں پر خرچ کیوں نہیں کرتے؟
انہوں نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ اگر اب بھی قومی وسائل اور خزانہ عوام پر خرچ نہیں ہوگا تو کب ہوگا؟

لاک ڈاؤن کا فیصلہ ، اجلاس میں تمام جماعتوں کے رہنما موجودتھے - #TogetherWeCan

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج جس اہم اجلاس میں سندھ میں لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ کیا اس میں صوبائی حکومت اور اپوزیشن سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما موجود تھے۔
اجلاس میں صوبائی وزراء،ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان، مسلم لیگ ن کے محمد زبیر،تحریک انصاف کے فردوس شمیم نقوی،حلیم عادل شیخ، عوامی نیشنل پارٹی کے شاہی سید،جی ڈی اے کے نند کمار، شہریار مہر بھی موجود تھے ۔
وزیر اعلیٰ کے اجلاس میں ہونے والے فیصلے میں جماعت اسلامی کراچی کے رہنما حافظ نعیم الرحمان، سید عبدالرشیداور جعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اسلم غوری شامل تھے۔
دوسری طرف وزرائے اعلیٰ پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا نے ایسی کوئی سرکاری میٹنگ نہیں کی۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ضرور کی ہیں۔
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج رات 12 بجے سے سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ۔
ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ سندھ بھر میں لاک ڈاؤن 15 دن کےلیے لگایا جارہا ہے ۔
ان کا کہنا تھاکہ لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو بلاضرورت گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
مراد علی شاہ نے مزید کہاکہ یہ کرفیو نہیں ’کیئر فار یو‘ہے،اگر کوئی شخص کسی کام سے باہر نکلے تو شناختی کارڈ ساتھ رکھے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ ایک گاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ صرف ایک شخص سفر کرسکے گا،اسپتال جانا ہوتو گاڑی میں صرف3 لوگوں کوجانے کی اجازت ہوگی۔
وزیراعلیٰ نے یہ بھی کہاکہ ضرورت کے لیے گھر سے نکلنے کی اجازت ہے ،ساتھ ہی وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بتائے گا کہ وہ کیوں باہر آیا ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ لاک ڈاؤن کے فیصلے سے متعلق ضروری گائیڈ لائنز سندھ حکومت کے فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کی جائیں گی ۔
مراد علی شاہ نے تمام سیاسی جماعتوں ،سماجی و مذہبی قیادت ،پاک فوج اور اس کی میڈیکل ٹیموں ،پولیس اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ،جنہوں نےاس حوالے سے بھرپور تعاون کا عزم ظاہر کیا 

https://jang.com.pk/news/748708

وزیراعلیٰ سندھ کا لاک ڈاؤن کا اعلان - #LockDownPakisan #TogetherWeCan #CoronaVirusPakistan#

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج رات 12 بجے سے سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ۔
ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ سندھ بھر میں لاک ڈاؤن 15 دن کےلیے لگایا جارہا ہے ۔
ان کا کہنا تھاکہ لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو بلاضرورت گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
مراد علی شاہ نے مزید کہاکہ یہ کرفیو نہیں ’کیئر فار یو‘ہے،اگر کوئی شخص کسی کام سے باہر نکلے تو شناختی کارڈ ساتھ رکھے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ ایک گاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ صرف ایک شخص سفر کرسکے گا،اسپتال جانا ہوتو گاڑی میں صرف3 لوگوں کوجانے کی اجازت ہوگی۔
وزیراعلیٰ نے یہ بھی کہاکہ ضرورت کے لیے گھر سے نکلنے کی اجازت ہے ،ساتھ ہی وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بتائے گا کہ وہ کیوں باہر آیا ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ لاک ڈاؤن کے فیصلے سے متعلق ضروری گائیڈ لائنز سندھ حکومت کے فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کی جائیں گی ۔
مراد علی شاہ نے تمام سیاسی جماعتوں ،سماجی و مذہبی قیادت ،پاک فوج اور اس کی میڈیکل ٹیموں ،پولیس اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ،جنہوں نےاس حوالے سے بھرپور تعاون کا عزم ظاہر کیا ۔

#CoronaVirusPakistan - کرونا اور سازشی نظریات: ہماری جہالت بڑھ رہی ہے


جب بھی ہم کسی بڑی آفت کا شکار ہوتے ہیں، اس کا مل جل کر حل سوچنے کی بجائے ہم مضحکہ خیز سازشی نظریات میں سینگ الجھا لیتے ہیں۔

مجھے یہ فکر کھائے جا رہی ہے کہ جتنا ہم جدید دور میں داخل ہو رہے ہیں ہماری جہالت اتنی ہی بڑھتی چلی رہی ہے۔ لوگ اس کا الٹا سمجھیں گے اور ان کو اجازت ہے کہ ایسا سوچیں۔ میرا نظریہ یہ ہے کہ جس رفتار سے معلومات کے ذرائع بڑھتے ہیں، ہماری جہالت اسی شرح سے پھیل رہی ہے۔
کسی بھی آفت کی صورت میں ہم ابتدا میں اس کے وجود سے ہی انکاری ہوتے ہیں۔ جب اس وہ سر اٹھا کر سامنے آ جاتی ہے تو ہم مختلف نظریے اور قیاس آرائیاں گھڑنے میں مصروف ہو جاتے ہیں۔
دور سے آگ کے شعلے نظر آتے ہیں تو ہم اس کی مختلف تاویلوں میں لگ جاتے ہیں، ایک دوسرے سے سیاسی بحث میں الجھ جاتے ہیں، حتیٰ کہ آگ کے شعلے ہمارے گھروں کو بھسم کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
سوات میں جب طالبان کی صورت میں ایک انسان ساختہ وبا سر اٹھانے لگی تو ہم اسے عین اسلام اور شریعت سمجھ کر خاموش ہو گئے یا پھر ان لوگوں کے لیے ہمدردی رکھی۔ کوئی اگر اس ہمدردی سے انکاری ہو تو وہ مام ڈھیرئی میں اس مدرسے میں لوگوں کا رضاکارانہ طور پر کام کرنے پر غور کریں یا پھر سوات کے کئی علاقوں میں خواتین کی طرف سے ان لوگوں کو زیورات اور مردوں کی جانب سے چندوں پر غور کریں۔ ہم گھروں میں بھی اس مخلوق کی باتیں نہیں کرسکتے تھے کیوں کہ عام خیال یہ تھا کہ ’لوگ‘ سنتے ہیں۔
ہمارے ہی بیچ ان لوگوں کے مخبر کوئی خونی وائرس لے کر گھومتے تھے اور کسی نجی محفل میں گفتگو بھی ان کو پہنچاتے تھے۔ (ایسا بعد میں بھی جاری رہا۔ ان کے بعد کئی لوگ ہمارے بیچ کان کھڑے کرکے پھرنے لگے کہ کہیں کوئی ’غدّار‘ ہو اور اسے رپورٹ کیا جائے۔
اس دوران بڑے بڑے خان خوانین خاموش تھے۔ کوئی حرکت نہیں ہو رہی تھی۔ عام لوگوں میں سازشی نظریات پنپ رہے تھے جن میں خاص نظریہ (جو کسی حد تک اب بھی رائج ہے) یہ تھا کہ چونکہ ’سوات کی حیثیت بہت بڑی ہے اور یہ عسکری و دوسرے لحاظ سے بڑا اہم ہے اس لیے اس پر چین قبضہ کرنا چاہتا تھا اور امریکہ کو یہ منظور نہ تھا اس لیے یہ سب کچھ ہوا۔‘
یہ نظریہ ان لوگوں کی طرف سے زور و شور سے جاری تھا جو اس سے پہلے پورے صورت حال کو شریعت اور اسلام سے جوڑتے تھے۔ بعد میں یہی لوگ ’سوات کو چین اور امریکہ کا میدان جنگ‘ قرار دینے لگے۔ مقتدر حلقوں کو ایسے نظریات سے ہمیشہ فائدہ ہوتا ہے اس لیے وہ بھی قومی سطح پر ایسے نظریات کا پرچار ہنوز کرتے آئے ہیں۔
آخر میں ہمارے ان لوگوں کی دس لاکھ سے زیادہ آبادی سوات چھوڑنے پر مجبور ہوئی اور اُس سال کی گرمیاں صوبے کے دیگر حصّوں میں خیموں میں گزارنے لگی۔
سوات جب پوری طرح اس آفت سے نہیں نکلا تھا کہ جولائی 2010 کو ہولناک سیلاب کی زد میں اگیا۔ ایک بار پھر سازشی نظریات جنم لینے لگے۔ یہ بات عام ہوئی کہ ہمارے پہاڑوں پر امریکہ بہادر نے کوئی سپرے کیا ہے جس کی وجہ سے سیلاب آیا۔ لوگوں کی پیٹھ پر امریکا کی طرف سے خیرات کی ہوئی آٹے کی بوری ہوتی تھی اور منہ پر امریکہ کو گالی۔
ایک اکثریت نے اس آفت کو حسب معمول خدا کا عذاب کہا۔ لوگوں کے اعمال کا نتیجہ قرار دیا۔ یہی 2005 کے مہلک زلزلے میں بھی ہوا تھا جب لوگ کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں کسی مبینہ فحاشی کو اس زلزلے کی وجہ قرار دے رہے تھے۔
ابھی ہم ایک تیسری آفت کرونا وائرس سے نبرد آزما ہیں۔ ایسے میں پھر یہی سازشی نظریات جنم لے رہے ہیں جن کا محور مسلمان ہوتا ہے۔ یعنی یہ کفّار کی مسلمانوں کے خلاف ایک سازش ہے اگرچہ یہی کفّار چین، اٹلی، سپین، فرانس اور امریکہ اس وبا کے سب سے زیادہ شکار ہیں۔ ایسے بھی کئی لوگ ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ یہ وائرس مسلمانوں کو کچھ نہیں کر سکتا۔ گویا سعودی عرب اور ایران میں مسلمان نہیں رہتے۔
یہ ساری من گھڑت کہانیاں ہیں۔ جو اصل سازش ایسی آفات کے وقت ہوتی ہے وہ ان ہی سازشی نظریات میں خود ایک سازشی نظریہ بن کر کھو جاتی ہے۔
ایسی آفات میں چند لوگ ہر جگہ فائدے کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ خوف میں مبتلا لوگوں کو جلد بے وقوف بنایا جا سکتا ہے۔ یہ لوگ مختلف قسم کے علاج یا جھاڑ پھونک تجویز کر کے لوگوں کو نفسیاتی اور مالی دونوں طور پر لوٹتے ہیں۔ کئی لوگ ایسے ہیں کہ وہ کبوتر کے پوٹے کو اس وائرس کے علاج کے لیے تجویز کرتے ہیں۔ اسی طرح کئی اور چیزیں بھی مختص کی جاتی ہیں، کوئی دم درود کی بات کر رہا ہے۔
آفات، وبا اور جنگیں سرمایہ بنانے کے مواقع بھی ہوتے ہیں۔ کئی لوگ ان کو اس مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں تاکہ یہ آفات کبھی ختم نہ ہوں اور ان کا کاروبار چلتا رہے۔ یہ سرمایہ داری نظام کا ایک آزمودہ نسخہ ہے۔
جس کرونا وائرس وبا نے اب پاکستان کا رخ کیا ہے یہ کوئی معمولی بلا نہیں۔ ہم یوں ہی نظریات گھڑتے رہیں گے، ہماری حکومت باہر سے امداد کے لیے چیختی رہی گی، ہمارے سول ادارے بشمول تعلیمی ادارے مختلف نظریات گھڑتے رہیں گے اور یوں یہ بلا پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔
اسی لیے بروقت اقدامات کی ضرورت ہے۔ ہم صحت کے میدان میں پہلے سے بہت کمزور ہیں۔ اس شعبے کے لیے بجٹ بہت کم رکھا جاتا ہے۔ صحت کی سہولیات تک رسائی میں تفاوت بہت ہے۔ اس لیے ہمارے لیے یہ خطرہ چین اور دیگر ملکوں سے ذیادہ ہے۔
ہمارے بس میں صرف وہ احتیاطی تدابیر ہیں جن کو عالمی ادارۂ صحت تجویز کرتا ہے۔ ان پر عمل کرنا ہے۔ ایسے موقعوں پر اپنی حکومت کی ہدایات کو ماننا ہے۔ ان پر عمل پیرا ہونا ہے۔ مجھے آج بلاول بھٹو نے جیت لیا یہ کہہ کر کہ عمران خان اس ملک کے وزیراعظم اور وزیرِ صحت ہیں لہٰذا وہ اس پر تنقید نہیں کریں گے کیوں کہ ملک ایک حالت جنگ میں ہے۔
بلاول نے عمران خان سے مزید کہا کہ اس آفت کے وقت وہ آگے بڑھیں اور وہ ان کے پیچھے پیچھے ہو جائیں گے۔ بلاول کی یہی سیاسی بلوغت دل موہ لیتی ہے۔ ایسی بلوغت ہمارے عمران خان میں نہیں لیکن یہ ایک جنگی صورت حال ہے اور ہم سب نے مل کر اس سے نمٹنا ہے۔


کرونا وائرس - کرو یا مرو - #CoronaVirusPakistan

وسعت اللہ خان



ویسے تو انسان جاتی ہی بہت عجیب ہے مگر انسانوں میں بھی اگر قسم بندی کی جائے تو ہم جنوبی ایشیائی سب سے الگ ہیں۔
سو روپے کے ادھار پر قتل کر دیں گے، خاندانی و دینی غیرت کے مارے سر اتار دیں گے، ہمیشہ اپنے کے بجائے دوسرے کو مشورہ دیں گے، بات بے بات ریاستی نااہلی کو اپنے انفرادی و اجتماعی افعال کا ذمہ دار ٹھہرائیں گے۔
لیکن جب آزمائش کا وقت آئے گا تو عقل کے ایٹم بم کو کام میں لانے کے بجائے جذبات کے بھالے، تاویل کی تلوار، کج بحثی کے پستول، اندھے عقیدے کے نیزے، تعصب کی منجنیق اور افواہ کی بندوق سے ہر آفت اور مرض کا مقابلہ کرنے کو افضل سمجھیں گے۔
مثلاً باقی دنیا بشمول عالمِ اسلام پولیو کا مقابلہ ویکسین اور آگہی سے کر رہی ہے اور سو فیصد کامیاب ہے۔ مگر ہم پولیو کو جہالت کی توپ سے اڑانے پر کمربستہ ہیں۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
جسے عید کی نماز کے سوا باجماعت نماز کا کوئی تجربہ نہیں، وہ حرم شریف میں نماز نہ ہونے پر سعودیوں سے بھی زیادہ رنجیدہ ہے۔
جس نے ہمیشہ ذخیرہ اندوزی کو حلال جانا، وہ اللہ تعالی سے ڈرنے کی تلقین کر رہا ہے۔ جس نے جہاد پر اپنا کوئی بچہ نہیں بھیجا وہ بتا رہا ہے کہ وبا عام میں مرنا شہادت ہے۔
جس کی ہٹی سے کوئی ہڑ کا مربہ دو نمبری کے شہبے میں خریدنا پسند نہ کرے اس نے کورونا کا دیسی علاج سوشل میڈیا پر بیچنا شروع کر دیا ہے۔ جو خود کو ہارٹ سپیشلسٹ کہہ رہا ہے وہ وائرالوجی میں گھس کے مشورے دے رہا ہے کہ ہر آدھے گھنٹے بعد ہیئر ڈرائیر سے ناک کے بال گرم کریں تاکہ وائرس اندر نہ گھسے۔
وزیرِ اعظم کا کام ہے کہ وہ اس جنگ میں قوم کی قیادت کریں مگر انھیں بھی امید ہے کہ کورونا گرم موسم شروع ہوتے ہی کچھار میں گھس جائے گا۔
گورنر پنجاب نہ صرف خود قائل ہیں بلکہ دوسروں کو بھی قائل کر رہے ہیں کہ پانی پیتے رہیں تاکہ وائرس حلق سے پھسل کر معدے میں پہنچ جائے جہاں تیزابی عناصر اس کا کام تمام کرنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔
سرحد پار بھی ایسے ہی تماشے ہو رہے ہیں۔ گاؤ موتر سے کورونا کا اجتماعی علاج کرنے والے خود بیمار پڑ گئے ہیں مگر اس کے فضائل بیان کرنے سے باز نہیں آ رہے۔ ایک ارب پتی سادھو نے آیورویدک جڑی بوٹیوں سے علاج تجویز کیا ہے کیونکہ اس سادھو کی اپنی آیورویدک دوا ساز کمپنی ہے۔
مطلب یہ ہے کہ صابن سے ہاتھ نہیں دھونا، سینیٹائزر اور ماسک کا استعمال نہیں کرنا، اجتماعات یا بھیڑ میں جانے سے نہیں ہٹنا اور گھر میں آرام سے نہیں بیٹھنا۔ ان کے علاوہ تمام کام کرنے ہیں۔
خود کو بھی دھوکے میں رکھنا ہے اور لاکھوں لوگوں کو بھی ورغلاتے رہنا ہے۔ اور جب یہی لاکھوں لوگ خدانخواستہ مکھیوں کی طرح مرنے لگیں تو یہی دھوکے باز کہیں گے کہ انسان بے بس ہے، جو بھگوان یا اللہ کو منظور۔
مگر قصور ان سب کا بھی نہیں۔ ہماری اپنی نفسیات کون سی مثالی ہے۔ یہ تو خیر کورونا ہے۔
میں نے تو بچشمِ خود 2010 کے سیلابِ عظیم میں ملاحظہ کیا ہے کہ انتظامیہ گاؤں والوں کے ہاتھ جوڑتی رہی کہ گھروں کو خالی کر کے کشتیوں میں بیٹھ جاؤ تاکہ تمھیں کیمپوں تک پہنچا سکیں۔ اگلے 24 گھنٹوں میں پانی تمھارے گاؤں کو ڈبو دے گا۔ مگر اکثریت نے گھر چھوڑنے سے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ ہمارے پیچھے گھروں کی حفاظت کون کرے گا۔
اور جب 24 گھنٹوں بعد پانی سات، آٹھ فٹ تک آگیا تو گاؤں چھتوں پر چڑھ کے حکومت کو کوس رہا تھا کہ اس نے ہمیں اکیلا چھوڑ دیا۔
یہ محاورہ بھی صرف برصغیر میں ہی بولا جاتا ہے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ کمیٹیاں بٹھانے اور بحث کرنے کا وقت گزر گیا۔ آپ جتنے لوگوں سے مشورے لیں گے اتنے ہی کنفیوژ ہوتے چلے جائیں گے۔ لہذا ’اب یا کبھی نہیں‘ کا مرحلہ آن پہنچا ہے۔
یہ ہمارا گیلی پولی ہے۔ جب گیلی پولی پر مغربی افواج نے چاروں طرف سے ہلا بول دیا تو کمال اتاترک نے اپنے سپاہیوں سے کہا ’میں تمھیں لڑنے کا نہیں، مرنے کا حکم دیتا ہوں۔‘ اور پھر گیلی پولی جیت لیا گیا۔
اس وقت ایک ہی ماڈل کام کا ہے اور وہ ہے چینی ماڈل: کرو یا مرو۔

کورونا: پاکستان میں 115 نئے مریض، سندھ میں لاک ڈاؤن، وزیر اعظم کا انکار

www.bbc.com/urdu
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملک 
میں لاک ڈاؤن نہیں کر سکتے اور لوگوں کو چاہیے کہ وہ خود قرنطینہ میں رہیں۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے پاکستان کے تین صوبوں سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں فوج طلب کر لی گئی ہے جبکہ سندھ میں حکومت نے لاک ڈاؤن کا اعلان ہے۔ اس وقت پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 761 افراد میں کووڈ 19 کی تشخیص ہو چکی ہے جبکہ چار افراد اس مرض سے ہلاک ہوئے ہیں۔
  1. پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 761 تک پہنچ گئی ہے جبکہ چار افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔
  2. سندھ اس وقت ملک میں کورونا وائرس سے سب سے متاثرہ صوبہ ہے جبکہ ہلاک ہونے والے افراد میں سے تین کا تعلق خیبر بختونخوا اور ایک کا تعلق کراچی سے ہے۔
  3. ملک کے تین صوبوں سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں صوبائی حکومتوں نے امدادی سرگرمیوں میں مدد کے لیے فوج طلب کر لی ہے۔
  4. پاکستان کی حکومت نے چار اپریل تک ملک میں بین الاقوامی فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے جبکہ 34 ٹرینیں بھی 15 رمضان تک بند کر دی گئی ہیں۔
  5. عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے لیے بالترتیب 35 کروڑ اور 23 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
  6. دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور 13 ہزار اموات ہو چکی ہیں۔ 
  7. سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں وائرس سے 4825 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

لاہور کے ٹی وی چینل کا ملازم بھی کورونا کا شکار


Social embed from twitter


One of our Colleague has been tested positive for Corona. We are investigating the possibility of further infected individuals by tests and will quarantine few staff members. We have and will continue to assure that all precautions possible are taken. @HamidMirPAK@NasimZehra