Sunday, July 10, 2022

ہم نے ملک کو بچانے کیلئے سخت فیصلے کیے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ  ہم نے ملک کو بچانے کے لیے سخت فیصلے کیے۔



یوسف رضا گیلانی نے درگاہ موسی پاک شہید پر نمازِ عید ادا کی جس کے بعد اُنہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سابقہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کیے۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ساری حکومتوں کو مدت سے پہلے ہٹایا گیا۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ کسی نے عدلیہ اور فوج کے خلاف بات نہیں کی، اگلے الیکشن کا انتظار کیا۔

https://jang.com.pk/news/1109824 

No comments:

Post a Comment