Sunday, June 12, 2022

افغان طالبان اور کالعدم ٹی ٹی پی سے متعلق حالیہ پیش رفت کے معاملے پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی جماعتوں سے رابطوں اور پارلیمان میں معاملہ اٹھانے کے لیے 3 رکنی کمیٹی بنا دی۔

 افغان طالبان اور کالعدم ٹی ٹی پی سے متعلق حالیہ پیش رفت کے معاملے پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی جماعتوں سے رابطوں اور پارلیمان میں معاملہ اٹھانے کے لیے 3 رکنی کمیٹی بنا دی۔

اس سلسلے میں جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق مذکورہ کمیٹی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن، فرحت اللّٰہ بابر اور قمر زمان کائرہ شامل ہوں گے۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز پارٹی اجلاس میں افغان طالبان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے بارے میں حالیہ پیش رفت پر تبادلۂ خیال ہوا تھا۔

https://jang.com.pk/news/1098208

No comments:

Post a Comment