Monday, January 10, 2022

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بلاول بھٹو سے ملاقات کی، جس میں منی بجٹ پر حکومت کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے کا اعادہ کیا گیا۔  

دونوں رہ نماؤں نے فیصلہ کیا کہ حکومت مخالف تحاریک پر وفود کے ہمراہ تفصیلی ملاقات کی جائے گی۔ 

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ حکومت ہٹاؤ، ملک بچاؤ تحریک پر یکساں موقف پر کاربند ہیں

۔

https://jang.com.pk/news/1035519

 

No comments:

Post a Comment