Thursday, March 18, 2021

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اجلاس کے دوران چار اپریل کو قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت کے سلسلے میں جلسہ روالپنڈی میں کرنے کا فیصلہ

 چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اجلاس کے دوران چار اپریل کو قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے سلسلے میں جلسہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کرلیا،

 بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والے اجلاس میں یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویزاشرف، شیری رحمان، نیر بخاری، فیصل کریم کنڈی، ہمایوں خان، قمرزمان کائرہ، نثار کھوڑو، سید مراد علی شاہ، وقار مہدی، چوہدری منظور اور زمرد خان بھی شریک تھے،

 اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ چار اپریل کو قائد عوام کی شہادت کے سلسلے میں راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کے مقام کا اعلان جلد کیا جائے گا، اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ راولپنڈی میں جلسے کے بعد روایتی طور پر سینٹرل ایگزیکٹو 

کمیٹی کا بھی اجلاس ہوگا-

https://www.ppp.org.pk/pr/24481/

 

No comments:

Post a Comment