Sunday, January 10, 2021

سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی

سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی ہے۔ ان کے چیک اپ کیلئے فوری


طور پر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو بلاول ہاؤس میں طلب کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو بلڈ پریشر اور سینے میں تکلیف کی شکایات ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں ان کی اچانک طبعیت خراب ہو گئی تھی جس کے 

بعد انھیں ڈاکٹروں کی ہدایت پر ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ 


https://samachar.pk/

No comments:

Post a Comment