Friday, May 22, 2020

#planecrash سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کا کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے پر افسوس اور دکھ کا اظہار

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ سابق صدر نے حکومت سندھ کو ہدایت کی کہ وہ جاں بحق افراد لواحقین کی ہر ممکن اخلاقی امداد کرے۔ انہوں نے پارٹی عہدیداران اور وزراءکو حادثے سے متاثرہ خاندانوں سے رابطہ کرنے اور ان کی ہر ممکن مدد کرنے کی بھی ہدایت کی۔

No comments:

Post a Comment