M WAQAR..... "A man's ethical behavior should be based effectually on sympathy, education, and social ties; no religious basis is necessary.Man would indeed be in a poor way if he had to be restrained by fear of punishment and hope of reward after death." --Albert Einstein !!! NEWS,ARTICLES,EDITORIALS,MUSIC... Ze chi pe mayeen yum da agha pukhtunistan de.....(Liberal,Progressive,Secular World.)''Secularism is not against religion; it is the message of humanity.'' تل ده وی پثتونستآن
Sunday, December 2, 2018
مہنگا ہوا نان، کیا یہ ہے نیا پاکستان، جواب دو عمران خان، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم تاسیس کے جلسے سے خطاب میں شاعرانہ انداز میں حکومتی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ مہنگا ہوا نان، کیا یہ ہے نیا پاکستان، جواب دو عمران خان، خان صاحب آپ تو غربت مٹانے کا وعدہ لیکر آئے تھے مگر اب غریبوں کو مٹارہے ہو، تجاوزات کے نام پر لوگوں کے گھر ،دکانیں توڑ رہے ہو، لوگوں کو بے گھر اور بیروزگار کررہے ہو۔ آپ ملک کو ترقی دینے آئے تھے، غیر ترقیاتی اخراجات کتنے کم کئے، 100 دن میں بیرونی سرمایہ کاری میں 35 فیصد کمی کیوں آئی۔ آپ نے 100دن میں 100یوٹرن لینے کے علاوہ کیا کیا ہے؟
https://jang.com.pk/news/582349-topstory
No comments:
Post a Comment