پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم پر صوبوں کو اعتراضات ہیں ۔
میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ڈیمز کی مخالفت پر آرٹیکل 6 لگانے کی بات کی جارہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 6 کی بات ہورہی ہے تو سب سے پہلے مشرف کیس کی بات ہونی چاہیے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ کالا باغ ڈیم پر صوبوں اور بہت سے لوگوں کو بھی اعتراضات ہیں۔
https://jang.com.pk/news/551663
No comments:
Post a Comment