Friday, March 3, 2017

آصف زرداری کی پنجاب میں سیکیورٹی واپس لینےکی بھرپورمذمت

پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے سابق صدر آصف علی زرداری سے پنجاب میں سکیورٹی و اپس لینے کی تصدیق کی ہے انہوں نے کہا کہ تعجب ہے حکومت پنجاب کے پاس سابق صدر کیلئے سکیورٹی نہیں حیرت ہے حکومت پنجاب کے پاس وزیراعلیٰ، وزیر داخلہ کے پروٹوکول کیلئے سکیورٹی ہے آصف علی زرداری کی سکیورٹی واپس لینے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

https://ppppunjab.wordpress.com

No comments:

Post a Comment