Wednesday, January 18, 2017

آصف علی زرداری کی امریکہ میں سینیٹر جان مکین اور دوسرے سینیٹرز سے ملاقات


پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری کی امریکہ میں سینیٹر جان مکین اور دوسرے سینیٹرز سے اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں پاک امریکن تعلقات اور دھشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے قربانیوں سمیت باھمی دلچسپی کے مختلف امور زیر بحث آئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خارجہ کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر جان مکین نے سابق صدر اصف علی زرداری کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں دوسرے کئی امریکن سینیٹرز نے بھی شرکت کی۔
سابق صدر اصف علی زرداری کے ہمراہ پیپلز پارٹی کی سنئیر صدر اور سابق سفیر سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر رحمان ملک بھی موجود تھے۔
ملاقات میں پاک امریکن تعلقات اور دھشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے قربانیوں سمیت باھمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفضیلی گفتگو 












https://ppppunjab.wordpress.com/2017/01/18/%D8%A2%D8%B5%D9%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%B2%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9%D8%B1-%D8%AC%D8%A7%D9%86/

No comments:

Post a Comment