Tuesday, November 3, 2015

PPP won’t tolerate attacks on journalist community: Bilawal Bhutto

Bilawal Bhutto Zardari Chairman Pakistan Peoples Party has taken notice of murder of a journalist Ali Akbar Kerio Sanghar and asked the Sindh government to immediate arrest the all culprits who are booked in FIR.
PPP Chairman condemned the murder of reporter of Sindhi Daily Sobh in Sanghar district Chotiarion town and made it clear that PPP won’t tolerate attacks on journalist community.
He expressed sympathies with the family of the slain journalist.

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا سانگھڑ میں صحافی علی اکبر کیریو کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت سندھ کو نامزد ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا سانگھڑ میں صحافی علی اکبر کیریو کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت سندھ کو نامزد ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانگھڑ میں صحافی علی اکبر کیریو کے قتل کا نوٹس لیا ہے اور حکومت سندھ سے کہا ہے کہ صحافی کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو فوراً گرفتار کیا جائے، پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے سانگھڑ کے شہر چوٹیاریوں میں سندھی روزنامہ سوبھ کے رپورٹر علی اکبر کیریو کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پیپلزپارٹی صحافی برادری پر حملے برداشت نہیں کرے گی، بلاول 

بھٹو زرداری نے مقتول صحافی کے ورثاء سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے






https://ppppunjab.wordpress.com/2015/11/03/ppp-wont-tolerate-attacks-on-journalist-community-bilawal-bhutto/

No comments:

Post a Comment