پاکستان پیپلز پارٹی نے بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں سجاول سے ٹھٹھہ تک انتخابی ریلی نکالی جس کی قیادت چیئرمین بلاول بھٹو نے کی اس موقع پر ہزاروں کارکنوں نے ریلی میں شرکت کی اور جئے بھٹو جئے بی بی شہید کے نعرے بھی لگاتے رہے۔ ریلی کی خاص بات پیپلز پارٹی کے پرانے اور نظریاتی کارکنوں کی شرکت تھی جو کافی عرصے سے سیاست سے لاتعلق ہوگئے تھے۔ ریلی کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ریلی نے 24کلومیٹر کا فاصلہ 6گھنٹوں میں طے کیا۔ریلی سے مختلف مقامات پر خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ 19نومبر کو تیر پر ٹھپہ لگے گا اور بی بی شہید اور بھٹو شہید کے مشن کی طرف ایک قدم بڑھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دو اصحاب پنجاب سے سندھ آئے تھے تاکہ لوگوں کو دکھا سکیں کہ وہ ان کے ساتھ ہیں لیکن عوام نے دونوں کو مسترد کرکے ان کو بتا دیا کہ جاﺅ عوام کی خدمت کرو ورنہ پورے پاکستان میں سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔انہوں نے اعلان کیا کہ پاکستا ن پیپلز پارٹی ایک بار پھر پاکستان کے چاروں صوبوں میں اپنی حکومت بنائے گی اور بھٹو شہید اور بی بی شہید کے وژن کے مطابق پاکستان کو آگے لیکر جائینگے۔ریلی کے دوران لوگوں نے بلاول بھٹو کا شاندار استقبال کیا ،پھولوں کی پتیاں نچھاور
M WAQAR..... "A man's ethical behavior should be based effectually on sympathy, education, and social ties; no religious basis is necessary.Man would indeed be in a poor way if he had to be restrained by fear of punishment and hope of reward after death." --Albert Einstein !!! NEWS,ARTICLES,EDITORIALS,MUSIC... Ze chi pe mayeen yum da agha pukhtunistan de.....(Liberal,Progressive,Secular World.)''Secularism is not against religion; it is the message of humanity.'' تل ده وی پثتونستآن
No comments:
Post a Comment