http://dunya.com.pk/سابق صدر آصف علی زرداری نے پرویز مشرف کو بِلا قرار دے دیا۔ کہتے ہیں جب سے پاکستان بنا سیاسی قوتوں کو لڑایا جا رہا ہے۔ بِلا بھی آ کر دودھ پی جاتا ہے جب مرضی وزیراعظم کو گھسیٹ کر ہتھکڑیاں لگانا مذاق نہیں۔ نواز شریف کا ساتھ دیں گے، کمزوریاں بھی یاد دلاتے رہیں گے۔ گڑھی خدا بخش: (دنیا نیوز) بینظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ بِلے نے جہاز کے اغوا کا ڈرامہ رچایا جیلوں میں ہی پتہ چل گیا تھا کہ فوج نے سب کچھ سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے بِلے سے واپس آنے کا نہیں کہا تھا اب قانون دودھ پینے والوں سے پوچھے تاکہ آئندہ کسی کو ایسا کرنے کی ہمت نہ ہو۔ حکومت کی کامیابی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کا ساتھ دیں گے، حکومت کو کمزوریاں بھی یاد دلاتے رہیں گے۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ غربت بھی طالبانائزیشن کی بڑی وجہ ہے ہمیں اس مائنڈ سیٹ کے خلاف بھی لڑنا ہو گا۔
M WAQAR..... "A man's ethical behavior should be based effectually on sympathy, education, and social ties; no religious basis is necessary.Man would indeed be in a poor way if he had to be restrained by fear of punishment and hope of reward after death." --Albert Einstein !!! NEWS,ARTICLES,EDITORIALS,MUSIC... Ze chi pe mayeen yum da agha pukhtunistan de.....(Liberal,Progressive,Secular World.)''Secularism is not against religion; it is the message of humanity.'' تل ده وی پثتونستآن
No comments:
Post a Comment