http://lubpak.com/archives/291549خفیہ اداروں کو راولپنڈی کی دیوبندی مسجد و مدرسہ تعلیم القران المعروف مسجد غلام الله کے نائب خطیب مولوی امان الله دیوبندی اور مولوی شاکر دیوبندی کی تقاریر کی ریکارڈنگ موصول ہو گئی ہے – عربی کے خطبے میں کوئی قابل اعتراض بات نہیں ملی البتہ اردو کی تقریروں کو جان بوجھ کر ساڑھے تین بجے سہ پہر تک طوالت دی گئی جبکہ جمعہ نماز دو بجے تک ختم ہو جاتی ہے اس طوالت کا مقصد عاشورہ جلوس کا انتظار کر کے نفرت بھڑکانا تھا – مولوی امان الله دیوبندی اور مولوی شاکر دیوبندی کی تقریروں سے قابل اعتراض مواد درج ذیل ہے: ============== عاشورہ کے روز حکومت پاکستان نے شیعہ روافض اور سنی بریلوی قبر پرستوں کو امیر المومنین یزید رحمہ الله کی توہین کی کھلی چھٹی دے دی ہے جو پاکستان کے ستانوے فیصد دیوبندی اور اہلحدیث بھائیوں کے لئے نا قابل قبول ہے – عاشورہ اور میلاد کا جلوس بند کرو شیعہ کا کفر سب پر واضح ہے مولانا رشید احمد گنگوہیؒ ’’ہدایۃ الشیعہ‘‘ میں فرماتے ہیں کہ ’’شیعہ بے ادب ہیں، چند کلمہ توحید زبان سے کہتے ہیں اس کی وجہ سے وہ مسلمان نہیں ہوسکتے‘‘۔ علامہ ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ الصارم المسلول میں فرماتے ہیں کہ: ’’اگر کوئی صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کو جائز سمجھ کر کرے تو وہ کافر ہے، صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنے والا سزائے موت کا مستحق ہے، جو صدیق اکبرؓ کی شان میں گالی دے تو وہ کافر ہے، رافضی کا ذبیحہ حرام ہے، حالانکہ اہل کتاب کا ذبیحہ حلال ہے، روافض کا ذبیحہ کھانا اس لئے جائز نہیں کہ شرعی حکم کے لحاظ سے یہ مرتد ہیں‘‘۔ شیعہ عزاداری کی آڑ میں جید صحابہ کرام حضرت ابو سفیان، سیدنا حبشی، حضرت ہند، حضرت یزید رضی الله عنہم اجمعین کی شان میں گستاخی کرتے ہیں سید نا یزید رضی الله کی بیعت پر کبار صحابہ بشمول عبداللہ ابن عمر کا اتفاق تھا – حضرت حسین ہاشمی غرور میں آ کر خطا کر بیٹھے اور خلیفہ بروقت کی نا فرمانی کی شیعہ سبائی فرقہ نے حضرت حسین کو بہکا دیا آج کے نام نہاد سنی بریلوی بھی اپنے شرک کی آگ میں رافضیوں کی طرح محرم مناتے ہیں دونوں دوزخ کی آگ کا ایندھن ہیں یہاں پر مسجد میں موجود سپاہ صحابہ کے دیوبندیوں نے کافر کافر شیعہ کافر جو نہ مانے وہ بھی کافراور مشرک مشرک بریلوی مشرک کے نعرے لگوائے جو مسجد سے باہر سنی بریلوی اور شیعہ پر مشتمل محرم کے جلوس نے سنے دار العلوم دیوبند کے جید علما کے مستند فتویٰ کے مطابق حضرت یزید کو مطلق خلیفہ یا مسلمانوں کے امور کو انجام دینے کی وجہ سے امیرالموٴمنین کہہ سکتے ہیں چونکہ حضرت یزید تابعی تھے اس لیے ان کو امیر المومنین یزید رحمت الله علیہ کہنا چاہیے حوالہ کے لئے ملاحظہ کرو دارالعلوم دیوبند کے دار الافتا کے فتاویٰ نمبر 2257 اور 6134 – یہ ان کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=en&id=6134 http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=2257 یہاں پر سپاہ صحابہ کے لوگوں نے یزیدیت زندہ باد، شیعہ کافر، سنی بریلوی مشرک کا نعرہ لگوایا جس کامسجد میں موجود کچھ لوگوں نے جواب دیا کچھ خاموش رہے ہم حضرت ابن تیمیہ، حضرت محمد ابن عبد الوہاب، حضرت حقنواز جھنگوی، حضرت ملا عمر ، حضرت اسامہ بن لادن، حضرت حکیم الله محسود شہید جیسے عظیم رہنماؤں کے نظریات کو لے کر چلتے رہیں گے اور پورے پاکستان میں درباروں، مزاروں، امام باڑوں کی آڑ میں کفر اور شرک کے اڈوں کو مسمار کرتے رہیں گے – ہمارا مطالبہ ہے کہ میلاد اور عاشورا کے کفریہ بدعتی جلوسوں پر پابندی عائد کی جائے ورنہ دیوبندی علما حق کی قیادت میں ہم کافروں اور مشرکوں کو خود جہنم رسید کریں گے - See more at: http://lubpak.com/archives/291549#sthash.kLlOmRO5.dpuf
M WAQAR..... "A man's ethical behavior should be based effectually on sympathy, education, and social ties; no religious basis is necessary.Man would indeed be in a poor way if he had to be restrained by fear of punishment and hope of reward after death." --Albert Einstein !!! NEWS,ARTICLES,EDITORIALS,MUSIC... Ze chi pe mayeen yum da agha pukhtunistan de.....(Liberal,Progressive,Secular World.)''Secularism is not against religion; it is the message of humanity.'' تل ده وی پثتونستآن
No comments:
Post a Comment