M WAQAR..... "A man's ethical behavior should be based effectually on sympathy, education, and social ties; no religious basis is necessary.Man would indeed be in a poor way if he had to be restrained by fear of punishment and hope of reward after death." --Albert Einstein !!! NEWS,ARTICLES,EDITORIALS,MUSIC... Ze chi pe mayeen yum da agha pukhtunistan de.....(Liberal,Progressive,Secular World.)''Secularism is not against religion; it is the message of humanity.'' تل ده وی پثتونستآن
Monday, November 16, 2020
#USElections2020 - Michelle Obama on presidential transition: 'This isn't a game'
Former first lady Michelle Obama on Monday criticized "groundless conspiracy theories" about the election and urged a "smooth transition of power" to the next president.
"Our love of country requires us to respect the results of an election even when we don't like them or wish it had gone differently-the presidency doesn't belong to any one individual or any one party," Obama wrote on Instagram.
"To pretend that it does, to play along with these groundless conspiracy theories-whether for personal or political gain-is to put our country's health and security in danger. This isn't a game," she added.
The post follows The Associated Press declaring Joe Biden the winner of the presidential election. President Trump has refused to acknowledge Biden as the next president and is not providing Biden's team access to government resources. Intelligence briefings and other preparation to take charge of various parts of the federal government are typically provided to the president-elect as part of the transition process.
In the post, Obama reminisced about the transition to the Trump administration at the end of her husband's term. She wrote that she was "hurt and disappointed" when Trump won the election in 2015 but that she chose to "listen" to the American people's decision. She pointed to the tradition of helping the incoming administration that was set for the Obamas by former Republican President George W. Bush and former First Lady Laura Bush.
"I have to be honest and say that none of this was easy for me," Obama wrote. "Donald Trump had spread racist lies about my husband that had put my family in danger. That wasn't something I was ready to forgive. But I knew that, for the sake of our country, I had to find the strength and maturity to put my anger aside."
"I knew in my heart it was the right thing to do-because our democracy is so much bigger than anybody's ego," she added.
"So I want to urge all Americans, especially our nation's leaders, regardless of party, to honor the electoral process and do your part to encourage a smooth transition of power, just as sitting presidents have done throughout our history," Obama wrote.
Former President Obama also urged Trump this week to "think beyond your own ego."
"My advice to President Trump is, if you want at this late stage in the game to be remembered as somebody who put country first, it's time for you to do the same thing," he told CBS's "60 Minutes."
Trump, whose campaign has filed lawsuits in multiple states contesting the election, has doubled down on alleging a "rigged election" without evidence.
Over the weekend, he tweeted, "I concede NOTHING!"
Opinion: Trump or No Trump, Religious Authoritarianism Is Here to Stay
Ms. Stewart is the author of “The Power Worshippers: Inside the Dangerous Rise of Religious Nationalism.”
https://www.nytimes.com/2020/11/16/opinion/trump-religion-authoritarianism.html?action=click&module=Opinion&pgtype=Homepage
#Pakistan #GilgitBaltistanElections2020 - Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari warns of dire consequences if rigging in election is not reversed
Pakistan Peoples Party has staged a sit-in against rigging in Gilgit Baltistan elections in front of the deputy commissioner’s office in Gilgit city. The PPP candidate, Jamil Ahmed was leading by 400 votes last night in the final count but in the morning he was shown as trailing by 2 votes.Chairman PPP Bilawal Bhutto also joined the protest and addressed the crowd gathered there. In his fiery speech he said that the PPP candidates were pressurized to leave the party and join the Pakistan Tehrik-e-Insaf but each and every one of them remained steadfast with the party except one. He said that when the authorities witnessed the support for PPP by the people of GB from Siachen to Gilgit, they got worried. The election commission started supporting the illegal acts of the PTI ministers. He said that so much so that the chief election commissioner went to Islamabad and held a press conference in Islamabad against opposition instead of stopping government ministers from illegal acts. Even the Prime Minister Imran Khan visited Gilgit.
Chairman PPP said that three seats were clearly snatched from the PPP but warned that no one will be allowed to do so. He said that PPP will continue its protest at every place where rigging has occurred. We will not allow the puppet, the selected and the selectors to steal the elections. The selectors knew that PTI does not exist in Gilgit Baltistan. Everyone knows that the people of GB are with the PPP.
Bilawal Bhutto Zardari said that the people of GB snatched their rights from Dogra Raj and they will again snatch back their rights. Chairman Bilawal said that he is under pressure by the people and warned the powers to be, not to push him to the extent that he takes extreme measures. He asked people to continue their protest and if the seats which were snatched through rigging are not given to the people and the PPP then the protest will go to Islamabad and he will lead that protest. He said that he is not going anywhere till the rights of the people are given to them. Chairman PPP said that if the rigging is not reversed then he will choose an extreme and difficult path but that will be the path to victory. He said that he had already warned to accept the verdict of the people otherwise there will be dire consequence.
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari cancels his flight back to Islamabad, decides to stay with people of GB
Chairman Pakistan Peoples Party, Bilawal Bhutto Zardari has cancelled his return flight to Islamabad and decided to participate in the protest against the rigging in the Gilgit Baltistan Elections in GilgitChairman PPP while addressing the press conference gave examples of rigging in the elections. He said that no polling was conducted in GB-13 constituency in the garb of rough weather. He demanded re-election in constituency GB-13.
He said that women were the disfranchised and not allowed to vote in constituency GB-18. So much so that the PPP candidate, Sadia Danish could not file her nomination papers in her constituency. Not allowing women to vote is denial of their freedom to vote and there should be re-election in GB18 as well.
Bilawal Bhutto Zardari said that in constituency GB-21 ballot boxes were stolen. How the election commission can ignore this incident, he asked. There is no status or value of this election.
Sectarianism was spread in several constituencies to defeat PPP candidates. We will not allow spreading sectairinism and dividing and rule policy just to benefit government’s favorite candidates. Similar sectarianism was spread in constituency GB-8. He demanded re-election in all those constituencies where sectarianism benefited government supported candidates.
In the constituency GB-2 Jamil Ahmad won the elections but forcibly rigged counting against him so he lost just by 2 votes. The PPP will not accept this reversal of result. Forms 45 are not matching in this constituency.
Bilawal Bhutto Zardari said that the PPP has all the options and will exhaust every one of them. We will go to courts and also to the election commission. Chief election commissioners was biased that he addressed a press conference against opposition.
Chairman PPP said that the ministers violated the verdict of the court as well. When a prime minister can be sent home on contempt of court then why not the ministers of PTI government, he asked. He said that the ministers bribed people to vote for government candidates. They also announced projects during their illegal campaign. We are going to courts after collecting all the evidences of rigging.
گلگت بلتستان میں راتوں رات نتائج تبدیل کیے گئے، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان
میں راتوں رات نتائج تبدیل کیے گئے، جمیل احمد کو برتری حاصل تھی، انہیں ہرایا گیا، وفاقی وزیر نے انتخابی مہم میں فنڈز اور منصوبوں کے اعلان کیے، پیپلز پارٹی اس وقت تک احتجاج کرے گی جب تک ووٹ کا تحفظ نہیں ہوتا، تحریک انصاف کے پاس اس وقت تک بھی وزیراعلیٰ کا امیدوار نہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی لالی پاپ پر نہیں جائیں گے، عوام کے حقوق کا سودا نہیں کریں گے، اپنے عوام کو ایسے نہیں چھوڑسکتا، گلگت سے جانے کیلئے کل کی فلائٹ کینسل کردی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جی بی اے ٹو کے تمام پولنگ اسٹیشنوں پر الیکشن ہوا ہی نہیں، جی بی اے ٹو کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر الیکشن کروائیں، جمیل احمد لیڈ کر رہےتھے، صبح 2 ووٹ سے ہرادیا گیا۔
پی پی چیئرمین نے کہا کہ جی بی اے 21 ون سے بیلٹ بکس چوری کئے گئے، جس پولنگ اسٹیشن سے بیلٹ بکس چوری کیے گئے، ایسے الیکشن کی کوئی حیثیت نہیں ہے، راتوں رات نتائج تبدیل کرکے پیپلز پارٹی کو ہرایا گیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جی بی 13 کے حلقے میں موسم کا بہانہ بناکر الیکشن نہیں کرایا گیا، جی بی 18میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی گئی، ہم اجازت نہیں دیں گے کہ آپ پسندیدہ جماعت کو جتوائیں۔
انہوں نے کہا کہ نہ صرف یہاں کے عوام کا بلکہ عدالت کا بھی مذاق اڑایا گیا ہے، پی ٹی آئی وزیر اور امیدوار کیخلاف آئین کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا جائے، ان کے وزیر ووٹ کے بدلے وفاق کے منصوبے بانٹنے کی باتیں کرتے رہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ ووٹ کے تحفظ کرانے تک احتجاج جاری رکھیں گے، وفاقی حکومت کی الیکشن جیتنے کی تیاری نہیں تھی۔
پی پی چیئرمین نے کہا کہ انہیں یہ نہیں پتا وزیراعلیٰ کس کو بنانا ہے تو حکومت بنانا تو دور کی بات ہے، گلگت بلتستان کے عوام اپنے حقوق کا تحفظ چاہتے ہیں، ہم تحفظ کریں گے۔
https://jang.com.pk/news/845588
کرونا کی دوسری لہر: ‘ہم نے بطور قوم سوچ لیا ہے کہ جہالت پر صرف ہمارا حق ہے’
کرونا وائرس جس کی ابتدا تقریباً ایک برس قبل چین سے ہوئی تھی اس نے ابھی تک پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور یہ وبا
دنیا کے بیشتر ممالک میں کم ہونے کی بجائے بڑھتی جا رہی ہے۔ اس وقت دنیا میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً پچاس ملینسے تجاوز کر چکی ہے۔ امریکہ میں تمام تر دنیاوی وسائل ہونے کے باوجود اس وبا میں کمی ہونے کی بجائے اضافہ ہوتا چلا جارہا
ہے۔
پاکستان کی بات کی جائے تو پاکستان میں بھی کرونا کی دوسری لہر زور و شور سے جاری ہے اور اس کی تباہی پہلی لہر سے زیادہ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاکستان میں اللہ کی طرف سے کرونا میں مجموعی طور پر دوسرے کئی ممالک کی نسبت کمی دیکھنے میںآئی مگر بدقسمتی سے عوام کی کثیر تعداد نے اس کو سنجیدہ نہیں لیا چنانچہ اسی وجہ سے اب کرونا کی دوسری لہر پہلی لہر کی نسبت زیادہ شدید اور خطرناک نظر آ رہی ہے۔
اب ان عوامل کا جائزہ لے لیتے ہیں جن کی وجہ سے کرونا کم ہونے یا ختم ہونے کی بجائے بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ اگر سب سے پہلے
امریکہ کی بات کی جائے تو امریکہ میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بنیادی وجہ سیاسی غیر سنجیدگی اور عوام کی بے احتیاطی شامل ہے۔ سیاسی غیر سنجیدگی جو کہ صدر امریکہ ٹرمپ صاحب سے شروع ہوتی ہے اور شاید اس معاملہ میں ان پر ہی ختم ہوجاتی ہے۔ امریکہ میں کرونا کے ابتدائی کیسز ریاست کیلی فور نیا اور واشنگٹن میں سامنے آئے تھے۔ اگر بیرون ملک سے آنےمسافروں سے سختی سے قرنطینیہ کرایا جاتا اور اوپر بتائی گئی ریاستوں کو کچھ ہفتوں کے لیۓ سیل کر دیا جاتا یا ملک بھر میں
سمارٹ لاک ڈاؤن پر عمل کیا جاتا تو نوبت یہاں تک نہ آتی۔
اسی طرح اگر ٹرمپ صاحب پہلے دن سے ہی ماسک لازمی قرار دے دیتے اور خود ماسک پہن کر اپنا نمونہ دکھاتے تو کرونا پر
کافی حد تک قابو پانا ممکن تھا۔اس کے بعد رہی سہی کسر سیاسی جلسوں اور افریقن امریکن جارج کے قتل کے بعد ہونے والے
مظاہروں میں لوگوں کی سماجی فاصلہ رکھے بغیر شرکت نے پوری کر دی۔
اب نتیجہ سب کے سامنے ہے کہ عالمی طاقت تمام تر دنیاوی وسائل رکھنے کے باوجود محض سیاسی غیر سنجیدگی اور عوامی
جہالت کی وجہ سے کرونا وائرس سے ابھی تک نبرد آزما ہے۔نۓ صدر بائڈن نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ جنوری میں حلف اٹھانے
کے بعد ہنگامی بنیادوں پر کرونا سے نمٹنے کے اقدامات کریں گے۔
اب پاکستان کا جائزہ لیا جائے تو ملک میں کرونا کے کیسز کی وہ شدت نہیں جو کہ امریکہ میں یا بھارت میں ہے مگر بہرحال
کرونا کی دوسری لہر زوروشور سے جاری ہے۔ اور اس کا سب سے زیادہ شکار پہلی صف میں لڑنے والے مجاہد یعنی ڈاکٹر
حضرات ہیں۔اس کے بعد دیگر عوام الناس بھی اس کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔
پاکستان میں کرونا کے پھیلاؤ میں عوام الناس بشمول سیاستدانوں کی خاصی تعداد نے بڑھ چڑھ کر اپنا کردار ادا کیا ہے۔عوام کی کچھ
تعداد تو کرونا کو واقعی سنجیدگی سے لے کر احتیاط کر رہی ہے مگر عمومی طور پر کرونا کو غیر سنجیدہ لیا گیا اور ابھی تک لیا
جا رہا ہے۔ایک نیوز رپورٹر نے کئی بڑے شہروں میں سروے کیا اور بازاروں میں گھوم کر لوگوں کے کرونا بارے تاثرات
جانے۔لوگوں کی بڑی تعداد نے ماسک تک نہیں لگایا ہوا تھا اور ان کے مطابق کرونا صرف ایک ڈرامہ اور بین الاقوامی سازش کا
نام ہے۔
میرے ایک جاننے والے بتا رہے تھے کہ کراچی میں بعض مقامات پر تو بالکل بھی ماسک استعمال نہیں کیا جا رہا اور اگر کسی نے
ماسک لگایا ہو تو وہاں پر موجود عوام اس کے بارے میں یہ گمان کرتی ہے کہ یہ شخص ضرور کوئی سرکاری افسر یا پھر امیر
پیسے والا شخص ہے۔ گویا انہوں نے خود ہی فیصلہ کر لیا ہے کہ ہم غریب، کم پڑھے لکھے یا مڈل کلاس لوگ ہیں اس لیئے جہالت پرصرف ہمارا ہی حق ہے۔
اب اگر ملک میں عوام کی رہنمائی کرنے والے سیاست دانوں کا جائزہ لے لیں تو ان کے موجودہ جلسے بالخصوص پی ڈی ایم کے
عوامی اجتماعات کا عالم دیکھ کر لگتا ہے کہ یا تو اس ملک میں کبھی کرونا نامی کوئی بلا آئی ہی نہیں اور یا پھر یہاں کی عوام اتنی
کرونا دوست ہے کہ انہیں کرونا کچھ نہیں کہہ سکتا۔
عوامی اجتماعات میں بھی لوگ ماسک شازونادر ہی استعمال کر رہے ہیں اور اگر کسی نے کر بھی لیا ہے تو سماجی فاصلہ رکھے
بغیر استعمال کیا ہے جس کا کوئی فائدہ نہیں۔ان سیاست دانوں کے سٹیج کا بھی جائزہ لیا جائے تو ان میں سے چند ایک ہی ماسک
استعمال کر رہے ہیں اور باقی نہ تو ماسک استعمال کر رہے ہیں اور نہ ہی کوئ دیگر احتیاط کی جا رہی ہے، غرض راوی چین ہی
چین لکھ رہا ہے۔
جو حال سیاست دانوں کا ہے اسی سے ملتا جلتا حال علمائے کرام اور دیگر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی ریلیوں اور
اجتماعات کا ہے۔ اگر ان میں سے کسی کو کرونا کے بارے میں شک ہے تو ان کو چاہیۓ کہ ان افراد سے مل لیں جو یا تو خود اس کا
شکار ہوۓ ہیں یا پھر جن کے رشتہ دار اس کا شکار ہو کر جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یہ افراد جو قوم کی رہنمائی کرنے کا اعلان کرتے
ہیں اور قوم کی حفاظت کے لیۓ کچھ نہیں سوچتے ان کو عوام کی رہنمائ کا بھی کوئ حق حاصل نہیں۔
حکومت کو بھی چاہیئے کہ کرونا کے حوالے سے سختی سے لائحہ عمل بنا کر اس کو سب پر لاگو کرے۔اللہ پاک سے امید ہے کہ اس کی ویکسین جلد ہی عام بندے کی پہنچ میں ہو گی مگر اس وقت تک احتیاط ہی واحد علاج ہے اس چھوتی بیماری سے بچاؤ کے لیئے۔
https://urdu.nayadaur.tv/49756/
جی بی انتخابات، دھاندلی کے خلاف پی پی پی کا دھرنا
گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کا آر او آفس کے باہر دھرنا جاری ہے۔
دھرنے میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹور زرداری نےاحسن اقبال کے ہمراہ احتجاجی مظاہرے میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہاں کے عوام آپ کو اجازت نہیں دیں گے کہ آپ ان کے ووٹ پر ڈاکا ڈالیں اور میں سلام پیش کرتا ہوں کسی نے پیپلزپارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ انہوں نے قانون کی خلاف ورزی کرنا شروع کردی، وزیراعظم اور وزیر بھی پہنچ گئےجبکہ الیکشن کمشنرکا کام دھاندلی کو روکنا تھا۔
احسن اقبال نے کہاکہ تین دن پہلےسےکہا جارہاتھاکہ مسلم لیگ ن کو 3 سیٹیں ملیں گی، ریٹرننگ آفیسر صبح میں حکومتی لوگوں کےپاس حاضری دیتےتھے۔
بلاول بھٹو نے کہاکہ کیا آپ ان کو آپ کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے کی اجازت دیں گے،بیلٹ پیپر چوری کرنے کی کوشش کررہے ہیں،کیا آپ انہیں اجازت دیں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کاکہنا تھاکہ میں آپ کے حقوق پر سودے بازی نہیں کرسکتا ہوں، میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں،جو راتوں رات دھاندلی کی گئی اس دھاندلی کو روکیں گےاور وہ اب بھی 3 سیٹیں چوری کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن ہم وہ نہیں کرنے دیں گے۔
بلاول بھٹو نے یہ بھی کہاکہ گلگت بلتستان کے عوام کسی کٹھ پتلی، اور سلیکٹڈ کو اپنا حق چھینے نہیں دیں گے،جہاں بھی دھاندلی ہوئی ہے،آپ کا احتجاج جاری رہے گا تو میرا احتجاج جاری رہے گا،آپ سے چھینے گئے سیٹیں واپس لیں گے، اگرنہ لےسکےتو اسلام آباد جائیں گے۔
اُن کا کہنا تھا کہ ہم اپنا حق واپس لے کر جائیں گے،ورنا بیٹھیں گے،ان کو پتا تھا گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی زیرو ہے، دھاندلی کرنے کے باوجود پی ٹی آئی کو واضح اکثریت نہیں ملی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کہاکہ ہم جانتے ہیں گلگت بلتستان کےعوام کھڑے ہیں،کٹھ پتلیوں کی پوزیشن یہ ہے کہ انہیں اندازہ ہی نہیں تھا کہ ان کی حکومت بنے گی،انہیں تو یہ بھی نہیں پتا کہ جیتیں گے تو ان کا وزیراعلیٰ کون بنے گا۔
اُنہوںنے کہاکہیہاں سے چوری کی گئی سیٹ نہ ملی تو اسلام آباد تک مارچ کریں گے،ہم دکھائیں گے یہاں کے عوام بکنے والے نہیں ہیں ،میں آپ کے ووٹ اور حق کا تحفظ کروں گا۔
بلاول بھٹو کا کہناتھاکہ ہم پر بہت پریشر ہے،ہم سیاسی لوگ ہیںاور جب ہم پریشر میں آتے ہیں،ہم بھی جذباتی ہوتے ہیںلہٰذا ہمیں مجبور نہ کریں،ہم انتہائی پوزیشن پرآجائیں، سارے دروازے ہم پر بند نہ کریں،آپ ہمیں مجبور نہ کریں۔
مسلم ن لیگ کے رہنمااحسن اقبال نے احتجاجی مظاہر ے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امید کرتا ہوں پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں شفاف انتخابات کرانے میں کردار کرےگی ،اس الیکشن میں گلگت بلتستان کی عوام نے مسلم لیگ ن کا خیرمقدم کیا۔
احسن اقبال نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان میں سب سےبڑے جلسے کئے،گلگت کےالیکشن میں ووٹوں پر ڈاکہ ڈالا گیا، اب کراچی سے پشاور اور گلگت تک احتجاج کیاجائےگا۔
اُن کا مزید کہنا تھاکہ دھاندلی والے انتخاب سےملک ترقی نہیں کرسکتا۔
https://jang.com.pk/news/845513