M WAQAR..... "A man's ethical behavior should be based effectually on sympathy, education, and social ties; no religious basis is necessary.Man would indeed be in a poor way if he had to be restrained by fear of punishment and hope of reward after death." --Albert Einstein !!! NEWS,ARTICLES,EDITORIALS,MUSIC... Ze chi pe mayeen yum da agha pukhtunistan de.....(Liberal,Progressive,Secular World.)''Secularism is not against religion; it is the message of humanity.'' تل ده وی پثتونستآن
Tuesday, July 28, 2020
#Pakistan - #PPP - Opposition parties are 'on one page' in anti-govt effort, says Bilawal after meeting Shehbaz, Fazl
PPP chairperson Bilawal Bhutto-Zardari on Tuesday said that all opposition parties are "on one page" in their movement against the PTI government, which he alleged has become a "hazard" for the country.
Bilawal's remarks came after he held back-to-back meetings with Jamiat Ulema-i-Islam-Fazl (JUI-F) chief Maulana Fazlur Rehman and PML-N president Shehbaz Sharif in Lahore, ahead of the opposition's multi-party conference (MPC) scheduled to be held after Eidul Azha.Speaking to the media with Sharif by his side after their meeting at the latter's Model Town residence, Bilawal said his party will join the PML-N in "standing up for the people of Pakistan" and devise a strategy to oust the government during the MPC.He claimed the opposition will no longer need to stage a sit-in to force Prime Minister Imran Khan's government to quit, saying: "We will reach half the way and the government will go home."He said the "selected" government had become a hazard for the country as it was for the first time in national history that "theft is being committed in wheat flour, ghee and sugar" stocks.Bilawal said he was "surprised" that Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi spoke about the amendment to the National Accountability Bureau (NAB) law in the National Assembly but does not bring up the issue of Indian spy Kulbhushan Jadhav.
He alleged that the government's NAB ordinance had "failed" and as per a recent judgement of the Supreme Court the accountability ordinance is a "black law".
In his remarks, Sharif said the opposition had "placed the responsibility on Bilawal's young shoulders" and he will lead them in the anti-government movement."Imran Khan and Pakistan can no longer function together," he said, alleging that the incumbent government was "nothing less than a danger" for the country.He said opposition members were not seeking any sort of relief from the government and neither were they "begging" when they discussed a number a legislations with the government earlier today.
Sharif said the government's economic policies had failed and people were finding it difficult to put two meals on their tables due to rising food costs.
"They called us thieves and robbers day and night but today the people have understood them well," the PML-N leader said.
Sharif said a meeting of the opposition's Rehbar Committee will be held after Eid during which the agenda for the MPC will be announced.
'People's mandate was stolen'
Earlier in the day, Bilawal and other PPP leaders held a meeting with Rehman at a local hotel where they discussed the prevailing political situation and reviewed their anti-government strategy.
Speaking after their meeting, Bilawal said the government wanted to bring a "controversial" law as an excuse for meeting requirements of the Financial Action Task Force (FATF) action plan."The government will have to go home under the current circumstances," he said, adding that the opposition and the people were on the same page.Rehman said his party had been saying for the past two years that the people's mandate "had been stolen" with the election of the PTI and that it should be returned to the public."This government will have to go [and] a government with a real mandate should come into power," he said, accusing the government of being "illegitimate" as well as "incompetent".Last week, the PML-N and PPP had agreed to convene an MPC post-Eidul Azha for framing a joint anti-government strategy and formed a joint coordination committee to take on board other opposition parties as well as set an agenda for the moot.
The agreement was reached during a meeting between a PML-N delegation and Bilawal at his Lahore residence.
https://www.dawn.com/news/1571628/opposition-parties-are-on-one-page-in-anti-govt-effort-says-bilawal-after-meeting-shehbaz-fazl
#Pakistan #PPP - People of all provinces united to expel PM Imran out of power: Bilawal
Chairman Pakistan Peoples Party (PPP) Bilawal Bhutto Zardari has said that people of all provinces are on the same page to expel Prime Minister Imran Khan out of power.
He was talking to media persons after his meeting with chief of Jamiat-e-Ulema-e-Islam-Fazl (JUI-F), Moulana Fazlur Rehman in Lahore on Tuesday.
Bilawal Bhutto said that today's meeting was fruitful and the result of this meeting will start showing after Eid-ul-Azha.
He said that Imran Khan's government has threatened the health and life of every citizen of Pakistan. Imran Khan's government has also put the economy of the country in danger, he added.
Responding to the questions of media, Bilawal Bhutto said that Shahbaz Sharif is ill and he is also suffering from cancer. Shahbaz Sharif has had a meeting with Moulana Sahib. He said he will also meet the opposition leader Shahbaz Sharif. https://nation.com.pk/28-Jul-2020/people-of-all-provinces-united-to-expel-pm-imran-out-of-power-bilawal
تاریخ میں پہلی مرتبہ آٹا، گھی، چینی میں چوریاں ہورہی ہیں، جتنے این آر اوز پی ٹی آئی نے دیئے کسی نے نہیں دیئے ہیں، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نےچائے پلائی۔ ہمارا استقبال کیا۔۔۔ہم ن لیگ کے ساتھ مل کر پاکستان کے عوام کے لئے کھڑے ہوں گے۔ اے پی سی میں بیٹھ کر لائحہ عمل بنائیں گے۔ وہ شہباز شریف کی رہائش گاہ پر انکے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت اس وقت خطرہ ہے ۔ اپوزیشن جماعتیں آج ایک پیج پر ہیں۔تاریخ میں پہلی مرتبہ آٹا، گھی، چینی میں چوریاں ہورہی ہیں
جتنے این آر اوز پی ٹی آئی نے دیئے کسی نے نہیں دیئے ہیں۔ میں حیران ہوں شاہ محمود قریشی نیب پر بات کررہے ہیں کھلبوشن یادیو پر بات کیوں نہیں کرتے ہم پہلے دن سے ایک ہی بات پر کھڑے ہیں ہمارے ساتھ بہت سارے لوگ کھڑے ہیں حکومت کا نیب آرڈینیس فیل ہوچکا ہے۔پی پی پی انسانی حقوق اور جمہوریت پر یقین رکھتی ہے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق نیب ایک کالا قانون ہے۔ ایف اے ٹی ایف ایک خطرناک صورتحال ہے ہم بلیک لسٹ میں جاسکتے ہیں۔ ہم جمہوریت اور انسانی حقوق کے لئے جہدوجہت کررہے ہیں
حکومت سمجھتی ہے کہ ایف اے ٹی ایف پر زیادہ پاورز لیں گے تو غلط ہے
اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان اور پاکستان اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے بلاول بھٹو کے آنے پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ پی پی پی، ن لیگ اور دیگر جماعتیں ملک کو درپیش چیلنجز جو دو سال سے درپیش ہے معیشت کو اس حکومت نے بے پناہ نقصان پہنچایا ہے۔کورونا کی وباء سے لاکھوں لوگ جان سے گئے دنیا میں چیزوں کی قیمتیں گری پاکستان میں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔چینی ساٹھ سے سو روپے پر پہنچ گئی ہے
لاہور: میں نے کبھی نہیں دیکھا گندم کی کٹائی مکمل نہیں ہوئی سٹاک ختم ہوگیا
سرکاری ریٹ اور چکی کا آٹا قیمت سے باہر ہے۔ تیل سو روپے لیٹر پر بک رہا ہے عام آدمی دو وقت کی روٹی پوری کرنا مشکل ہے۔پچاس لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں کہاں سے دیں گے لوگ مشکلات کا شکار ہیں۔ جی ڈی پی کے حالاے ابتر ہوچکے ہیں اس حکومت کے یو ٹرن نے سرمایہ کاروں کو تباہ کردیا ہے۔ اس حکومت کے بس کی بات نہیں عمران خان کی حکومت ناکام ہوچکی ہے
شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کے نمائندوں کے ساتھ جو بات چیت ہورہی تھی ہم بھیک نہیں مانگ رہے۔ ہم کسی طرح کا ریلیف نہیں مانگ رہے۔ نیب نیازی گھٹ جوڑ کو پوری دنیا نے دیکھا
سپریم کورٹ کا فیصلہ خواجہ سعد رفیق کے حوالے سے پڑھ لیں۔ بدترین طریقے اختیار کیئے جارہے ہیں
کوئی پوچھنے والا نہیں بی آر ٹی پشاور میں اربوں روپے کے گھپلے ہوئے
ہمیں انھوں نے دن رات چور ڈاکو کہا عوام آج ان کو اچھی طرح جان گئی ہے
یہ حکومت خطرے سے کم نہیں ہے عید کے بعد رہبر کمیٹی کی میٹنگ ہوگی اے پی سی میں ایجنڈے کا اعلان ہوگا اسموقع پر بلاول بھٹو اور شہباز شریف میں دلچسپ مکالمہ بھی ہوا۔ایک سوال کے جواب میں چئیرمن بلاول بھٹو زرداری نے کہا کرونا کی وجہ سے شہبازشریف سے براہ راست ملاقات نہیں ہو سکی تھی تاہم فون پر ہم مسلسل رابطے میں تھے۔اب شہبازشریف تندرست ہیں اور حکومت مخالف تحریک کی انقلابی قیادت کرنے کیلئے تیار ہیں۔اس کے جواب میں شہباز شریف نے مسکراتے ہوئے کہا کہ کہا کہ بلاول کے جوان کندھوں پر ذمہ داری ڈالی ہے یہ ہمیں لیڈ کریں گے۔

ایک سوال کے جواب میں چئیرمن بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اب دھرنے کی ضرورت نہیں پڑے کی ہم آدھے راستے میں پہنچے گے اور حکومت گھر جائے گی
Bilawal Bhutto to meet Shehbaz Sharif, Fazal-ur-Rehman today
Pakistan Peoples Party (PPP) Chairman Bilawal Bhutto Zardari will meet Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) President Shehbaz Sharif and Jamiat Ulema-e-Islam-Fazal (JUI-F) Chief Fazal-ur-Rehman on Tuesday (today) to bring the opposition parties on same page.
According to details, PPP chairman is scheduled to meet Fazal-ur-Rehman at 04:00 PM and will then reach Jati Umrah to visit Leader of the Opposition in the National Assembly Shehbaz Sharif at 06:00 PM.
It is pertinent here to mention that Shehbaz Sharif, after holding a meeting with Fazal-ur-Rehman, had on Monday announced to convene an All Parties Conference (APC) of the opposition after Eid-ul-Azha.
The PML-N president said that getting rid of the government is need of the hour as country is being ruled by illegitimate and incompetent people. He added that inflation has skyrocketed in last two years and massive increase in petrol prices is an example of incumbent government’s bad governance.
While lashing out at government over flour crisis, Shehbaz Sharif had said that flour provided by government is not edible and people are forced to buy expensive flour. Wheat shortages are everywhere, while sugar prices are also surging, he added.